نتائج تلاش

  1. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    محمداحمد ، چھٹا لکھنا تھا چھٹی لکھا گیا۔ :LOL:
  2. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    موجو کی کارکردگی عمدہ جاری ہے۔ اوشو بھی اچھی رفتار سے کام کر رہے ہیں۔ مجیب کا آغاز بھی متاثر کن ہے۔ عائشہ عزیز محنتی اور لائق طالب عالم کی شہرت کو برقرار رکھے ہوئے ہے۔ مقدس سستی اور کاہلی کا شکار ہے اور اس پر تنبیہہ کی جا رہی ہے۔ @محمدبلال اعظم بھی بہانوں کا شکار زیادہ اور کام کم کی پالیسی پر...
  3. محب علوی

    مبارکباد اپنی بیگم کے نام تجدیدِ اظہارِ محبت ۔ویلنٹائن ڈے مبارک

    زبردست لکھا ہے مغزل ، ایک عدد اس سے ملتے جلتے مضمون کی مجھے بھی مستقبل میں ضرورت رہے گی اور اس کے لیے ایڈوانس بکنگ کروا رہا ہوں۔ :)
  4. محب علوی

    اردو ویکیپیڈیا سے متعلق ایک وضاحتی خبر

    یہ دھاگہ جلد از جلد کھلنا چاہیے چاہے اس کی شروعات انتہائی مختصر ہی ہو۔ :)
  5. محب علوی

    اردو ویکیپیڈیا سے متعلق ایک وضاحتی خبر

    تو شاکر پھر لسانیات پر کچھ لکھنے کا سلسلہ شروع کرو ، میں بھی آجکل نیچرل لینگویج پروسیسنگ ٹول کٹ پائتھون پڑھ رہا ہوں۔ :)
  6. محب علوی

    اردو ویکیپیڈیا سے متعلق ایک وضاحتی خبر

    شعیب سے میری ذاتی مکالمہ میں بات ہوئی تھی اور مجھے خوشی ہے کہ ایک دھاگہ شروع کر دیا ہے انہوں نے۔ اب میری دوسری فرمائش پر وکی پر پوسٹ کے لیے معلوماتی پوسٹ کا بھی سلسلہ شروع کر دیں تو نئے اور پرانے دونوں صارفین کو آسانی ہو جائے گی۔ انشاءللہ اردو ویکیپیڈیا ہم سب کے لیے اہم پراجیکٹ ہے اور اس پر...
  7. محب علوی

    صبر کر لیا ہے ، اب آ جائے تو اچھا ہے۔ :) ویسے ارادہ بھی یہی ہے کہ اب گوگل نیکسس لے کر ہی صحیح...

    صبر کر لیا ہے ، اب آ جائے تو اچھا ہے۔ :) ویسے ارادہ بھی یہی ہے کہ اب گوگل نیکسس لے کر ہی صحیح معنوں میں صبر کروں اور یہ کہہ سکوں کہ اللہ نے کنڈل فائر سے بہتر چیز دے دی ۔ :)
  8. محب علوی

    نہیں ابھی پتہ نہیں کس کس کے ہاتھ لگے گی ، یہی سوچ سوچ کر دل کو ہول آتے ہیں :)

    نہیں ابھی پتہ نہیں کس کس کے ہاتھ لگے گی ، یہی سوچ سوچ کر دل کو ہول آتے ہیں :)
  9. محب علوی

    وال پینٹنگز

    زبردست دھاگہ ہے نیرنگ :)
  10. محب علوی

    وال پینٹنگز

    غلط پریوں کی نہیں قیمتی پتھروں کی جیسے یاقوت روبی یا کچھ نہ ملے تو پھر نیلم ہی سہی :LOL:
  11. محب علوی

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    کتنا انتظار فرمائیں اب ، ایک ہفتہ سے تو انتظار ہو رہا ہے ۔ اسی بیچ قیصرانی اور فہیم نے تنگ آ کر اور باتیں شروع کر دی ہیں۔ :)
  12. محب علوی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں"مقدس"

    کہاں سے نکال باہر کیا ہے تمہیں بھلا :unsure:
  13. محب علوی

    سوچے گا تو تب جب وہ بیچنے سے پہلے اسے کھول کر کتابیں دیکھنے کی ہمت کرے گا۔ اگر وہ سیدھا گانوں...

    سوچے گا تو تب جب وہ بیچنے سے پہلے اسے کھول کر کتابیں دیکھنے کی ہمت کرے گا۔ اگر وہ سیدھا گانوں والے حصہ میں چلا گیا تو وہاں بھی خاصی رونق لگی ہوئی ہے۔ میگزین اور رسالوں میں تصویروں سے بھی دل بہلا سکتا ہے اور سب سے بڑھ کر میں نے جو "اخیر" Apps کر رکھی تھیں انہیں دیکھنے کے لیے کم از کم ایک ہفتہ...
  14. محب علوی

    وقفہ تعطیلات (پائتھون کہانی) راوی نیرنگ خیال

    میں تمہارے ساتھ ہوں نیرنگ ، حکایتین آفیشل ہے اب ۔ :LOL:
  15. محب علوی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں"مقدس"

    لو جی ادھر بھی ٹام ٹام ہی گیا ہے اور ساتھ میں میری احتیاط سے تقریبا سو ڈالر بھی اسے مل جائیں گے جو میں نے خاص چھپا کر لیپ ٹاپ کیس میں رکھے ہوئے تھے ۔ :)
  16. محب علوی

    اللہ کرے میرا ٹیبلیٹ راس نہ آئے ، پائتھون کی کتنی کتابیں تھیں اس میں

    اللہ کرے میرا ٹیبلیٹ راس نہ آئے ، پائتھون کی کتنی کتابیں تھیں اس میں
  17. محب علوی

    تعارف امن ایمان

    چلو جواب حوصلہ افزا ہے میں متفقین میں نام لکھ لیتا ہوں۔:)
  18. محب علوی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں"مقدس"

    بالکل اور ساتھ میں GPS , EZPass , ایکسیڈنٹ رپورٹ ، ہاسپٹل لیٹرز بھی گئے۔
  19. محب علوی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں"مقدس"

    کوئی نہیں ہیں گلاسز میرے پاس اور آج تو ٹیبلیٹ بھی چوری کر لیا کسی کالے نے :(
  20. محب علوی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں"مقدس"

    فرحت کیانی ، یہ گلاسز اچھی نہیں لگ رہیں ۔ ایسا کرو یہ مجھے دے دو میں کہیں کام میں لے آؤں گا۔ :LOL:
Top