نتائج تلاش

  1. محب علوی

    تعارف میں پُرانےسے نیا

    سچی بات تو یہ ہے کہ فرذوق احمد، میں پچھلے دنوں تمہیں یاد کر رہا تھا کہ فرذوق کی دلچسپ باتیں ہوا کرتی تھیں ، جانے کہاں مصروف ہو گیا ہے اب۔ تمہیں دیکھ کر دلی خوشی ہوئی ہے۔
  2. محب علوی

    تعارف میں پُرانےسے نیا

    واپسی مبارک ہو فرذوق احمد، یہ واقعی بہت بہت بہت دووووووووووووووووووور جا رہی ہے بارات۔ راستے میں آٹھ دس جگہ رک کر چائے پانی پی لینا یہ نہ ہو کہ وہ کہیں کہ کیسا تھکا ہارا دولہا آیا ہے لاہور سے۔ :)
  3. محب علوی

    ایک دن محفلی مُنّے کےساتھ

    تصویر صاف بتا رہی ہے اور دوسرا منا جس طرح سہما ہوا ہے اس سے بھی اندازہ ہو رہا ہے۔
  4. محب علوی

    تبادلہ خیال Dictionary and File Reading پر تبصرے

    اس دھاگے میں ڈکشنری اور فائل پڑھنے اور لکھنے کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوگا۔ ڈکشنری اور فائل سبق
  5. محب علوی

    ایک دن محفلی مُنّے کےساتھ

    یہ تو ایسے لگ رہا ہے کہ جیسے حسیب نے بہلا پھسلا کر منے کو بلا تو لیا ہے مگر چائے ، بسکٹ اور پھل سے تواضع پر بھی منا مان کر نہیں دے رہا اور بدستور روٹھا ہی ہوا ہے۔ :) حسیب تو ایسے لگ رہا ہے کہ جیسے شیر کی نظر سے دیکھ رہا ہے معصوم منے کو :)
  6. محب علوی

    سبق Dictionary and File Reading

    Aisa bhi hai koi sab acha kahain jisay اس رومن اردو کا ہم یونیکوڈ اردو میں اوپر والے کوڈ کی مدد سے بدلیں گے۔ ایسا بھی ہے کوئی سب اچھا کہیں جسے import os FILE = os.path.join("C:",os.sep,"TECHNICAL","PYTHON","RomanUrdu.txt") dictfile = open(FILE, encoding='utf-8') roman_urdu = {}...
  7. محب علوی

    سبق Dictionary and File Reading

    اس سبق میں ہم ایک فائل کو پڑھ کر اس سے ایک عدد ڈکشنری بنا رہے ہیں۔ اس کے بعد اس ڈکشنری سے متعدد کام لیے جا سکتے ہیں۔ RomanUrdu.txt .: ۔ Aisa:ایسا bhi:بھی hai:ہے koi:کوئی sab:سب acha:اچھا kahain:کہیں jisay:جسے import os FILE = os.path.join("C:",os.sep,"TECHNICAL","PYTHON","RomanUrdu.txt")...
  8. محب علوی

    ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے۔۔۔۔۔۔۔!

    ہاں تمہارا شکریہ ویسے میں نے تعریف سے آغاز کیا تھا اور پھر صرف یہ لکھا تھا کہ کیمرے کی آنکھ سے زیادہ خوبصورت کیوں لگتا ہے ۔ اس میں غلط کیا تھا ؟ کیمرے سے تصویر لے کر اسے فوٹو شاپ میں لے جا کر لوگ جیسا خوبصورت بنا لیتے ہیں ویسے اکثر چیزیں ہوتی نہیں ، ایسا لاہور کے ساتھ بھی ہے کراچی سے مخصوص نہیں...
  9. محب علوی

    ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے۔۔۔۔۔۔۔!

    دو دو کراس :LOL: ملے ہیں اس پیغام پر ویسے میں نے غلط بات تو نہیں کی تھی :)۔
  10. محب علوی

    سبق File Read Methods

    سارا متن ایک ساتھ پڑھنا ہو تو readlines() سے ساری لائن ایک ساتھ پڑھ لیں اور کسی متغیر(variable) میں محفوظ کر لیں۔ lines = infile.readlines() اوپر والی لائن میں lines ایک لسٹ ہے جو تمام لائنوں کی لسٹ ہے۔ پائتھون 3 میں یونیکوڈ کی اسپورٹ بنیاد سے موجود ہے اور اس وجہ سے codecs کے بغیر بھی کام...
  11. محب علوی

    سبق File Read Methods

    Unicode Files یونیکوڈ فائلوں کو پڑھنے کے لیے سادہ اوپن فنکشن کام نہیں کرتا بلکہ codecs کا اوپن فنکشن استعمال کرنا پڑتا ہے۔ محسن کی ایک غزل جو فائل میں محفوظ ہے ، اسے پائتھون میں پڑھ کر پرنٹ کرتے ہیں۔ ذکرِ شبِ فراق سے وحشت اسے بھی تھی میری طرح کسی سے محبت اسے بھی تھی مجھ کو بھی شوق تھا نئے...
  12. محب علوی

    لاہور کی باتیں

    زبردست زرقا مفتی ، آپ نے لاہور کو خوب اجاگر کیا ہے۔ :)
  13. محب علوی

    مبتدی پروگرامرز کیلیے لاہور میں اسٹارٹ اپ ویک اینڈ

    واقعی بات آپ کی بالکل درست ہے باسم ، یہاں پائتھون کا دور دور تک کوئی ذکر نہیں ہے۔ :LOL:
  14. محب علوی

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    کوئی نہیں ابھی تک پائتھون کا چوتھا ہفتہ ختم نہیں کیا۔ :p
  15. محب علوی

    تعارف امن ایمان

    چلو یہ تو اچھا ہو گیا کہ تمہاری مصروفیت منظر عام پر آ گئی ہے ، اب کسی کو شک نہ رہے گا ۔:) مجھے بھی تمہیں انٹرویو دینا آج تک یاد ہے اور تمہاری ہی ہمت تھی جو اتنا لمبا انٹرویو لے لیا ویسے مجھے بھی بڑا مزہ آیا تھا۔ پائتھون والی بات کا جواب ہی نہیں دیا۔
  16. محب علوی

    تعارف امن ایمان

    فرحت کیانی ، سیاسی سوالوں کے جواب ایسے ہی سیاسی ہوتے ہیں ۔ مجبوری ہے کیا کیا جائے ویسے میں نے جواب دے تو دیے ورنہ تو بہت سے سوال بلاجواب ہی رہ جاتے ہیں۔ :)
  17. محب علوی

    تعارف امن ایمان

    کیوں نشیب میں کیوں جا رہی ہو ، جاؤ فراز کو پڑھو منے نے جگہ جگہ اس کے شعر پوسٹ کر رکھے ہیں۔ :)
  18. محب علوی

    وسائل Python IDE: Pyscripter

    یہ منتخب کر لو مینو سے۔ Run --> Python Engine --> Internal
  19. محب علوی

    تعارف امن ایمان

    مقدس تم کہاں ہو آجکل ؟
  20. محب علوی

    محبت اور عشق میں فرق

    اساتذہ کرام ہی بتائیں گے اس موضوع پر کھل کر یعنی نہ کوئی استاد بنے گا نہ بتائے گا :)
Top