بھائی صاحب ، مشقوں کے حل کے لیے ان کا اپنا علیحدہ دھاگہ ہے ۔
یہاں صرف یہ بتانا ہے کہ کس ہفتہ کا کونسا سبق پڑھ لیا ہے اور کونسی مشق کر لی ہے۔
مشق پوسٹ اس سے متعلقہ دھاگے میں کرنی ہے ۔
کیا ، نیلم تم ابھی اٹک میں ہی اٹکی ہوئی ہو ۔ میں تو سمجھا تھا کہ اب کہیں آگے نکل گئی ہوگی مگر تم ٹھہری پکی حکایتن وہیں لوگوں کو حکایتوں کے نشے پر لگایا ہوا ہے۔ :)