اتنی لمبی فہرست میں تو اپنا نام ڈھونڈنا بھی مشکل ہے ع ع ع (عزیزہ عائشہ عزیز)۔ خوش خیالی اپنی جگہ، مجھے محفل کے شعراء کا ٹھیک طور پر اندازہ بھی نہیں۔
دوسری بلکہ اہم بات، آپ (سب) کو اپنی ایک کمزوری بتا دوں کہ میں نظریاتی آدمی ہوں اس لئے دورِ حاضر کی مطلوبہ ’’روشن خیال، غیر جانب داری‘‘ کے معیار...