نتائج تلاش

  1. محمد یعقوب آسی

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    محمد حفیظ الرحمٰن بچھڑنے کی کہانی کیسے کہتے زمانے بھر میں ہوتی جگ ہنسائی خزاں کے دن بہت کم رہ گئے ہیں صبا چپکے سے یہ پیغام لائی چڑ چڑی غزل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چڑچڑی کیوں؟ اوج پہ ہو قسمت کا ستارہ ایسے سکندر تُم بھی نہیں تیر چلیں جو بیچ بھنور کچھ ایسے شناور تُم بھی نہیں مجھ کو ہے معلوم کہ میں ہوں اِک...
  2. محمد یعقوب آسی

    نویں سالگرہ اردو محفل نثر پارے 2014 -- ( تبصرہ جات کی لڑی )

    قصہ ابو ظاہر اور ابو باطن کا ........... از فلک شیر تبصرہ محفوظ
  3. محمد یعقوب آسی

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    مگر یہاں ایک اور مسئلہ پیدا ہو گیا ہے! آپ میں سے سقراط کون ہے، افلاطون کون ہے، اور ارسطو ۔۔۔ اس کا تو خیر بعد میں دیکھیں گے۔
  4. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    ابھی میرے دوست وحید ناشاد کی طرف سے یہ ’’چند لائینیں‘‘ موصول ہوئیں۔ احباب کے ساتھ سانجھی کرتا ہوں۔ لکھتے ہیں: محمد یعقوب ٓاسی کی نظم ’’ذرا سی بات‘‘ پڑھ کر فوری طور پر کچھ سطریں ھوئیں۔ دوستوں کی کی خدمت میں نظم میرا دل ڈوب جاتا ہے مکمل شاعری پر، میں تمہاری۔ تبصرہ لکھوں مگر کیسے۔ ذرا سی بات کہہ...
  5. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    ذرا سی بات ذرا سی بات ہی تو تھی مرے بیٹے نے یونہی بر سبیلِ تذکرہ مجھ کو بتایا: ’’وہ جو اپنی خالدہ ہے اس کے بھائی کو خدا نے چاند سا بیٹا دیا اور لے لیا‘‘ یہ بات کل کی ہے مری پوتی جو اپنی عمر کے چوتھے برس میں ہے وہیں اپنے کھلونوں میں مگن تھی چونک کر بولی: ’’سنیں بابا! ابھی اس گوشت والی عید سے...
  6. محمد یعقوب آسی

    نویں سالگرہ محفل کے خاموش ستارے

    یعنی؟ جو بات چیت میں حصہ لے رہا ہے وہ چند شریفوں میں اور جو خاموش ہے وہ ایک شریف ۔۔۔۔۔ ؟؟؟
  7. محمد یعقوب آسی

    نویں سالگرہ اردو محفل نثر پارے 2014 -- ( تبصرہ جات کی لڑی )

    تو گویا ہمارے فقر پر نظر ہے !! ہاہاہاہا۔
  8. محمد یعقوب آسی

    نویں سالگرہ اردو محفل نثر پارے 2014 -- ( تبصرہ جات کی لڑی )

    ’’ابو معین‘‘ کی جو تاویل میں نے کی ہے، احباب کی خدمت میں (خاص طور پر صاحبِ تحریر کی خدمت میں) پیش کر دوں۔ ’’معین‘‘ ٹھنڈے میٹھے پانی کے چشمے کو کہتے ہیں، یوں میں نے اس کو شعر سمجھا اور ابو معین کو شاعر۔
  9. محمد یعقوب آسی

    نویں سالگرہ اردو محفل نثر پارے 2014 -- ( تبصرہ جات کی لڑی )

    ساز اور مغنی ۔۔۔ از: فلک شیر مشکل مرحلہ ہے حضرت! بلکہ مشکل تر! یک نہ شد سہ شد!! سلمان حمید کے قیدی سے بھی شاید آج ہی ملاقات ہوئی تھی۔ اور ایک بہت پرانی ملاقات نوائے وقت کے ادبی پرچے کی وساطت سے ہوئی تھی، مکالمہ نگار کا نام تو یاد نہیں، مکالمے کا عنوان تھا ’’شبیر حسن خان بمقابلہ جوش ملیح آبادی‘‘...
  10. محمد یعقوب آسی

    نویں سالگرہ اردو محفل نثر پارے 2014 -- ( تبصرہ جات کی لڑی )

    اے لو! بھیا! اپنی اصل پر ہی جاتا ہے ہر کوئی! روٹھ کے تو دکھائیے ذرا! یہ روٹھنا تو اپنی ایک ’’ٹافی‘‘ کی مار نہیں۔ بات آپ کی بالکل درست ہے۔ پر وہ کبھی کبھی ورق الٹنا بھول جاتے ہیں۔ آپ نے تو نوٹ نہیں کیا؛ ہم نے ایک نثری فن پارے پر تبصرہ شاعری کی اصل لڑی میں پرو دیا! ۔۔ اور پھر رپورٹ بھی خود ہی کر...
  11. محمد یعقوب آسی

    نویں سالگرہ محفل کے خاموش ستارے

    یہ کیا چل رہا ہے، صاحبو!؟ کچھ خبر ہمیں بھی تو دیجئے!!
  12. محمد یعقوب آسی

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    عمران شناور لوگ پابندِ سلاسل ہیں مگر خاموش ہیں بے حسی چھائی ہے ایسی گھر کے گھر خاموش ہیں گام گام خواہشیں نا تمام خواہشیں کیا محسوس کیا تھا تم نے میرے یار درختو تنہائی جب ملنے آئی پہلی بار درختو ستارے سب مرے‘ مہتاب میرے ابھی مت ٹوٹنا اے خواب میرے --شناور-- خلا میں‌ غور سے دیکھوں تو اک تصویر...
  13. محمد یعقوب آسی

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    سلمان حمید ہواؤ سرسراتے اس طرح گزرو کہ آہٹ ہو مرے آنگن کا سناٹا مجھے اب مار جائے گا یہی بے موسمی رم جھم اسے بے زار کرتی ہے یہ رونا پیٹنا تیرا یونہی بے کار جائے گا وہ صدیوں بعد لوٹا ہے اسے اندر تو آنے دو ترا در آخری در ہے کہاں اس بار جائے گا تو گیا تو اس دل میں درد نے جگہ لے لی میرے گھر کے آنگن...
  14. محمد یعقوب آسی

    نویں سالگرہ اردو محفل نثر پارے 2014 -- ( تبصرہ جات کی لڑی )

    بہت شکریہ زرقا مفتی ۔ کب کہا جاتا ہے کچھ؟ دکھ تازہ رکھنے کی ایک کوشش ’’ذرا سی بات‘‘ ریکارڈ پر ہے، میرا خیال ہے محفل کی رواں سالانہ شعری نشست میں پیش کر دوں گا۔
  15. محمد یعقوب آسی

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    جناب محمد اظہر نذیر http://www.urduweb.org/mehfil/threads/اردو-محفل-سالانہ-مشاعرہ-2014.75895/page-3#post-1579555
  16. محمد یعقوب آسی

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    بہت شکریہ ابنِ رضا ۔ مخصوص دھیمے لہجے کی شاعری۔ دِلا دیتی ہے رِندوں کو رہائی نُطقِ شیریں مگر زاہد، جو بد گو ہو، تو دوزخ ہی سزا ہے قدرِ منزل کہاں مجھے ہوتی راستہ گر نہ پُرخطر ہوتا
  17. محمد یعقوب آسی

    نویں سالگرہ اردو محفل نثر پارے 2014 -- ( تبصرہ جات کی لڑی )

    ’’مشکل‘‘ اس لئے کہ یہ جو اندر کی جنگ ہوتی ہے نا، اپنے آپ سے مقابلہ؛ اس میں بندہ ہارا تب بھی جیتا، اور جیتا تب بھی ہارا۔ اس صورتِ حال سے بنرد آزما ہونا اور پھر سرخ رُو ہونا، ہر ایک کے بس میں کہاں! ایسی تحریروں میں ایک مسئلہ البتہ ہوتا ہے، کہ ہر قاری ان کا ساتھ نہیں دے پاتا۔ ایک حرف کار خود کو دو...
  18. محمد یعقوب آسی

    نویں سالگرہ اردو محفل نثر پارے 2014 -- ( تبصرہ جات کی لڑی )

    اپنی طرف سے تو میں نے اچھا ہی کہا ہے، صاحب! :)
Top