نتائج تلاش

  1. محمد یعقوب آسی

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    شہزاد نیر جمال ِ کم سخن سے ایسا کام کیسے ہو گیا میں خوگر ِ کلام ، بے کلام کیسے ہو گیا جب بھی چُپکے سے نکلنے کا ارادہ باندھا مجھ کو حالات نے پہلے سے زیادہ باندھا سادگی حسن کی شعروں میں بیاں کرنی تھی لفظ آسان چُنے ، مصرع سادہ باندھا ۔۔۔ بہت ساری داد و تحسین! شہزاد نیر صاحب کے لئے۔
  2. محمد یعقوب آسی

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    عائشہ بیگ عاشی آنگن آنگن گلشن گلشن خوشبو محفل کتنی مبارک کتنی حسیں ہے اردو محفل اک کیفیت حرف نگرکی ہوش کسے ہے فکر و خیال سے باتیں کرتی جادو محفل حرف حرف سلیقہ!!! اور ہونا بھی چاہئے! میں نے ٹھیک کہا نا؟
  3. محمد یعقوب آسی

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    سید عاطف علی نہ سمجھا کوئی آنسوؤں کو مرے مجھے مجھ سااک ترجماں چاہیے مَحّبت کی ارزاں دکاں چاہیے مگر جنس اس میں گراں چاہیے جوئے شیر و تیشہ ؤ کوہِ گراں! مجھے سخت تر، امتحاں چاہیے مری شہر بدری پہ راضی نہیں اسے تو بس اک میری جاں چاہیے ہم تو ہیں دیوانگی کا سلسلہ کیا ہمارا کیا زمانے کا گلا آرزوؤں کے...
  4. محمد یعقوب آسی

    ۔۔ برق جاتی ہے تو پھر آتی ہے اپنی موج سے ۔

    ۔۔ برق جاتی ہے تو پھر آتی ہے اپنی موج سے ۔
  5. محمد یعقوب آسی

    نویں سالگرہ اردو محفل نثر پارے 2014 -- ( تبصرہ جات کی لڑی )

    ’’فلسفی کا خواب‘‘ ۔۔ سید ذیشان ’’مزاحیہ (؟) تحریر: فلسفی کا خواب‘‘ آپ کے اس سوالیہ نشان سے مکمل اتفاق پر مجبور کرتی ہوئی ایک پاگل کر دینے والی تحریر۔ پتہ نہیں ہمیں کب یہ قدرت ملتی ہے کہ اپنی مرضی کا خواب دیکھ سکیں، چاہے اس کی تعبیر بھی ویسی ہو ۔۔ ’’کہ فلاسفر چانگ چو دراصل پاگل تھا۔‘‘ اور یار لوگ...
  6. محمد یعقوب آسی

    نویں سالگرہ اردو محفل نثر پارے 2014 -- ( تبصرہ جات کی لڑی )

    ’’برما کا سپاہی‘‘ ۔۔ سید ذیشان بلاشبہ ایک بہت تیز و تند اور مختصر کہانی ہے۔ الفاظ کا چناؤ، جملوں کی ساخت اور معنوی پھیلاؤ یقیناََ قابلِ تعریف ہے۔ تاہم ایک پشتون مسلمان، برما کا سپاہی؟ کوئی ایک آدھ جملہ اس کی طرف اشارہ کر جاتا تو شاید بہتر ہوتا۔ جنگل اور دوسرا جنگل کی رعایات بہت عمدہ ہیں۔ اختتام...
  7. محمد یعقوب آسی

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    خوب گفتہ، حجاز صاحب۔
  8. محمد یعقوب آسی

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    خوب گفتہ، حجاز صاحب۔
  9. محمد یعقوب آسی

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    وضاحت کے لئے شکریہ۔ میں نے تال میل سے اندازہ کیا تھا کہ ’’محمد احمد راجا‘‘ ؟؟؟ تشکر مکرر۔
  10. محمد یعقوب آسی

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    ایم اے راجا میری قسمت کے چراغوں میں اندھیرا کیوں ہے ظلمتِ شب نے مجھے آ کے یوں گھیرا کیوں ہے میرا چلنا جو گوارا ہی نہیں تجھ کو تو مرے قدموں میں یوں راہوں کو بکھیرا کیوں ہے جس نے بخشے ہیں اندھیروں کے یہ تحفے مجھ کو اُس کے ہاتھوں کی لکیروں میں سویرا کیوں ہے مجھ کو حیران کیے رکھتا ہے اکثر یہ خیال...
  11. محمد یعقوب آسی

    جواب طویل ہے، یہاں ممکن نہیں۔ فیس بک کے ان باکس میں کوشش کی، بجلی دغا دے گئی۔

    جواب طویل ہے، یہاں ممکن نہیں۔ فیس بک کے ان باکس میں کوشش کی، بجلی دغا دے گئی۔
  12. محمد یعقوب آسی

    اپنے علامہ محمد اسامہ سرسری بہتر جواب دے سکتے ہیں۔ اردو میں یہ مترادف بھی آتے ہیں۔

    اپنے علامہ محمد اسامہ سرسری بہتر جواب دے سکتے ہیں۔ اردو میں یہ مترادف بھی آتے ہیں۔
  13. محمد یعقوب آسی

    ایک سو چالیس کیریکٹر میں کوئی کیا کچھ کہہ سکتا ہے!!

    ایک سو چالیس کیریکٹر میں کوئی کیا کچھ کہہ سکتا ہے!!
  14. محمد یعقوب آسی

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    بہت عمدہ، بہت شان دار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جناب نوید رزاق بٹ صاحب!
  15. محمد یعقوب آسی

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    جناب آصف شفیع ہم نے اک زندگی گزاری ہے تم تو آئے ہو اب محبت میں خامشی ہی زبان ہوتی ہے بولتے کب ہیں لب محبت میں آگہی کے جہان کھلتے ہیں چوٹ لگتی ہے جب محبت میں نہ جانے کس لیے لمحوں کا بوجھ ڈھوتے ہیں یہ جانتے ہیں کہ اک دن تو مر ہی جانا ہے بہت حسین ہے تو بھی اے پھول سی خواہش ہوا کے ساتھ تجھے بھی...
  16. محمد یعقوب آسی

    نویں سالگرہ اردو محفل نثر پارے 2014 -- ( تبصرہ جات کی لڑی )

    مختصر سی بات ۔۔۔ لکھاری کو دل بڑا رکھنا چاہئے۔
  17. محمد یعقوب آسی

    نویں سالگرہ اردو محفل نثر پارے 2014 -- ( تبصرہ جات کی لڑی )

    اول شب وہ بزم کی رونق ۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔
  18. محمد یعقوب آسی

    نویں سالگرہ اردو محفل نثر پارے 2014 ( نثری نشست )

    مشورہ اچھا ہے۔ اُدھر بھی شمع تنہا جل رہی ہے، بے چاری!
Top