اس سے پہلے کہ اپنی شعری کاوشیں احباب کی خدمت میں پیش کروں، محترمی صدرِ مجلس جناب اعجاز عبید اور ناظمینِ مشاعرہ کی خدمت میں اظہارِ سپاس کرنا ہے ان سب کے اس حسنِ ظن پر جس نے مجھ فقیر کو ایسی عزت دلوائی۔
نو واردانِ شعر منتظر رہے ہوں گے کہ ان کے کلام سے کچھ اشعار چن کر جو میں نیلے پیلے ہرے لال رنگوں...