ارسطوؤں نے کہا ہے، بھلا ہوا کیا ہے
پنپنے کو جو افلاطون حوصلہ نہ دیا
دوسرا مصرع واضح نہیں ہے۔ اور اس میں وزن کا بھی مسئلہ ہے۔ کچھ ٹائپ ہونے میں رہ گیا ہو تو مجھے نہیں معلوم۔ ’”افلاطون‘‘ میں حروف ناطقہ کی بچت یوں کی جا سکتی تھی: ’’فلاطوں‘‘ ۔ یہاں واو بہت اہم ہے، اس کو گرانے سے بندہ خود افلاطنی ہو...