:rainbow: ایک باریک سی بات ۔۔۔۔۔:rose:
میری ایک بہو اپنی ڈیڑھ، پونے دو سال کی بیٹی پر غصے کا اظہار کر رہی تھی: ’’آپ نے پھر ہاتھ گندے کر لئے، وَردَہ!‘‘ ۔۔ وہ اتنی سے بچی کو ’’آپ‘‘ کہہ کر مخاطب کر رہی تھی۔ دوسری بہو نے بیٹے کو، جو وَردَ سے کوئی پندرہ بیس دن بڑا ہے، نہلایا دھلایا، وہ میرے پاس آ کر...