بات کا کافی ثبوت رکھتے ہیں کہ مذہب کہاں تک رسم و راج سے متاثر ہوسکتا ہے۔
ہندوستان میں ایک مدت سے ہندو مسلمان ملے جلے رہتے آئے ہیں اور ہم دیکھتے ہیں کہ دونوں قوموں نے ایک دوسرے سے بہت باتیں اخذ کی ہیں اور بڑی خوشی کی بات ہے کہ دونوں میں اختلافَ مذہب اور خاص کر مذہب ہنود کے روکھے پن کی وجہ سے جو...