لالہ سے مجھے یاد آیا ہمارے محلے میں ایک گھر میں 14 بہن بھائی ہیں 7 بہیں اور 7 بھائی۔ اب تو نہیں خیر پہلے وہ سب بھائیوں کو لالہ ہی کہہ کر بُلاتی تھیں بڑے لالہ ، چھوٹے لالہ، درمیانے لالہ ہا ہا ہا
مغل بھائی کیا خوب سوال ہیں اور اسی طرح خوبصورت محمد وارث صاحب کے جواب بھی پڑھ کر مزہ آیا اور نئی باتیں بھی پڑھنے کو ملی لیکن ابھی مکمل نہیں ہے اگلی نشست کا انتظار رہے گا شکریہ
مغل بھائی میں نے ایک اجازت لینی ہے۔ وہ یہ کہ میرے بلاگ میں محمد وارث صاحب اور اعجاز عبید صاحب کے الگ الگ سیکشن بنے ہوئے ہیں کیا میں آپ کی اور اردو محفل کی اجازت سے یہ انٹرویوز اپنے بلاگ پر بھی شائع کر سکتا ہوں مکمل ہونے کے بعد