نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    عظیم بیگ چغتائی کے افسانے

    شمشاد بھائی کام کہاں تک ہوا ہے مجھے بھی کچھ صفحات دیں دیں
  2. خرم شہزاد خرم

    لائبریری ٹیگ گیم : تبصرہ و تجاویز

    جی بالکل میں بھی تیار ہوں
  3. خرم شہزاد خرم

    ٹیگ کا کھیل

    عائشہ عزیز لیکن صرف عائشہ لکھ کر نہیں ہو رہا نا وہ کوئی دوسری بہنا کا نام آ جاتا ہے خیر چلیں پھر ایسے ہی گزارا کرتے ہیں
  4. خرم شہزاد خرم

    ٹیگ کا کھیل

    عائشہ عزیز تو پھر یہ کیسے ہوتا ہے اس بارے میں مجھے بھی بتائیں fahim بھائی آپ ہی بتا دیں
  5. خرم شہزاد خرم

    ٹیگ کا کھیل

    عائشہ بہنا بالکل کامیاب رہا لیکن اب پتہ نہیں کامیاب ہوتا نہیں یا نہیں
  6. خرم شہزاد خرم

    ٹیگ کا کھیل

    عائشہ عزیز میں بھی ٹیگ چیک کر رہا تھا :lol:
  7. خرم شہزاد خرم

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 12

    میں بھی یاد کرنے سے پہلے ہی آ گیا ہوں
  8. خرم شہزاد خرم

    کون ہے جو محفل میں آیا 75

    بس کیا بتاؤں آج کل نیٹ کا مسئلہ چل رہا ہےیہاں اس لیے کبھی آن لائن ہوتا ہوں اور کبھی نہیں ہوتا ہوں
  9. خرم شہزاد خرم

    کون ہے جو محفل میں آیا 75

    اللہ کا شکر ہے میں بھی ٹھیک ٹھاک ہوں اور سنائیں کوئی نئی تازہ
  10. خرم شہزاد خرم

    کون ہے جو محفل میں آیا 75

    اللہ کا شکر ہے میں بھی ٹھیک ٹھاک ہوں اور سنائیں کوئی نئی تازہ
  11. خرم شہزاد خرم

    کون ہے جو محفل میں آیا 75

    السلام علیکم کیا حال ہے آپ سب کا کیسے ہیں آپ سب میں حاضر ہو گیا ہوں
  12. خرم شہزاد خرم

    تاسف دنیا کی سب سے کم عمر مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل ارفع کریم کی صحت کی دعا

    اللہ تعالیٰ ارفع کریم کو جلد سے جلد صحتِ کاملہ عطا فرمائ آمین آمین
  13. خرم شہزاد خرم

    اردو ویب لائبریری کا حصہ بنیں

    اس مراسلے کے بعد ہی شامل کیا گیا ہو گا شمشاد بھائی
  14. خرم شہزاد خرم

    کون ہے جو محفل میں آیا 72

    ہا ہا ہا ویسے نعرہ ایک اور بھی ہے مجھے کام بتاؤ میں کیا کروں میں کس کو کھاؤں کچھ یاد آیا
  15. خرم شہزاد خرم

    کون ہے جو محفل میں آیا 72

    السلام علیکم میں بھی حاضر ہوگیا ہوں کیا حال ہے سب کا کیسے ہیں
  16. خرم شہزاد خرم

    اردو ویب لائبریری کا حصہ بنیں

    یہ کیا بات ہے ابھی تک آپ مجھ سے پوچھ ہی رہے ہیں سر جی میں تو پہلے بھی حصہ تھا اور اب تو لائبریری میرا حصہ ہونا چاہے
  17. خرم شہزاد خرم

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 12

    ہمیں کوئی مس نہیں کر رہا کیا :)
  18. خرم شہزاد خرم

    اردو ویب لائبریری کا حصہ بنیں

    یہ سلسلہ شروع کب سے ہوگا شگفتہ آپی کہاں ہیں
  19. خرم شہزاد خرم

    محفل فورم کی نظامت پر نظر ثانی

    ۔ ادبی سیکشن محفل ادب میں مختلف سرگرمیوں کے علاوہ ہم ایک ادبی جریدے کا اجراء بھی چاہتے ہیں۔ جریدے کی بہت ضرورت ہے میں بھی اس میں شامل ہونا چاہوں گا اگر قابل سمجھا جائے تو
  20. خرم شہزاد خرم

    محفل فورم کی نظامت پر نظر ثانی

    مجھے اگر کسی سیکشن کی نظامت دی جائے تو میں اس کو پُرا کرنے کی کوشش کروں گا
Top