کردی ہے، اب محلے میں رہنے کا ذرا بھدرک نہیں۔ تم جس طرح ہوسکے تھوڑے ہی دن کے لیے آؤ اور ہم لوگوں کا کہیں ٹھکانا کرو۔ مگر حجتہ الاسلام لطائف الحیل سے ٹالتا رہا۔
اپنوں میں اور غیروں میں اتنا ہی تو فرق ہوتا ہے کہ ابن الوقت کی تبدیل وضع سے جس کو لوگ اپنے پندار میں تبدیل مذہب سمجھتے تھے، خویش و بیگانے...