آج کل کیا ہو رہا ہے اور آپ کی پڑھائی کیسی جا رہی ہے۔ آپ کو کرکٹ پسند ہے نا تو آپ کرکٹ میں بیٹنگ اچھی کرتے ہیں یا بولنگ یا پھر میری طرح صرف فیلڈنگ کرتے ہیں :razz:
یہ کام ہو چکا یا ابھی ہونا باقی ہے میں نے 10 یا 11 کو پاکستان جانا ہے اس وقت تک میرے پاس ٹائم ہے آج کل کام سے چھٹی ہے میری اگر کوئی ٹائپنگ کا کام ہے تو مجھے جلدی سے بتا دیں تاکہ پاکستان جانے سے پہلے کر جاؤں وہاں وقت کم ہی ملے گا
السلام علیکم کیا حال ہے کیسے ہیں آپ سب اور کیا ہو رہا ہے میں اللہ کے کرم سے ٹھیک ہوں اور آپ سب کی خیریت اللہ تعالیٰ سے نیک مطلوب ہے ہمارے لیے دعا کیا کریں اللہ تعالیٰ سب بہتر فرمائے آمین