نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

    مصروفیات کچھ خاص نہیں ہیں بس فرق اتنا ہے پہلے میں شاپ پر نیٹ یوز کر لیتا تھا لیکن اب شاپ پر نیٹ یوز نہیں کر سکتا۔ دن کو دوگھنٹے آرام کے ملتے ہیں ان دوگھنٹوں میں کھانا بھی کھاتا ہوں، گھر بات بھی کرتا ہوں اور سوتا بھی ہوں۔ اس کے علاوہ رات دیر سے فارغ ہوتا ہوں اور رات کو نیٹ یوز نہیں کر سکتا اس...
  2. خرم شہزاد خرم

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    اللہ کا کرم ہے سب ٹھیک ٹھاک ہے اور بس یہی ریت چھان رہے ہیں :-P
  3. خرم شہزاد خرم

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    ہم مکار فطرت رکھتے ہیں۔ کیا ہم خود اس حقیقت سے آشنا ہیں ظاہر ہے آشنا تو ہوں گیں ہماری فطرت ہمارا آئینہ ہے اور آئینہ تو ہم روز دیکھتےہیں۔ (خیال از ناز پری)
  4. خرم شہزاد خرم

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

    ہوں تو ابوظہبی میں ہی لیکن ہو سکتا ہے پاکستان چلا جاؤں آج کل وقت نہیں مل رہا اس لیے یہاں نہیں آ رہا
  5. خرم شہزاد خرم

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    جی ہاں یہ تو ہے یہاں لوڈ شیڈنگ نہیں ہے
  6. خرم شہزاد خرم

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    گرمی تو یہاں بھی بہت زیادہ ہو رہی ہے
  7. خرم شہزاد خرم

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

    جی ہاں آپی جی میں خیریت سے ہوں آپ سنائیں آپ کیسی ہیں اور لائبریری کیسی جا رہی ہے
  8. خرم شہزاد خرم

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

    السلام علیکم کیا حال ہے سب کیسے ہیں میں آپ سب کو بہت مس کرتا ہوں
  9. خرم شہزاد خرم

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
  10. خرم شہزاد خرم

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    اللہ کا کرم ہے سعود بھائی سب ٹھیک ٹھاک ہیں آپ سنائیں خاص دعائیں کیا کریں ہمارے لیے
  11. خرم شہزاد خرم

    محفلین کی کہانی۔۔۔۔ تصویروں کی زبانی

    جذاک اللہ خوش رہیں اور سنائیں آپ کیسی ہیں اور کیا ہور ہا ہے
  12. خرم شہزاد خرم

    محفلین کی کہانی۔۔۔۔ تصویروں کی زبانی

    بس شمشاد بھائی کچھ خاص بات ہے جس کی وجہ سے نہیں آ سکا ورنہ فرصت والی بات نہیں ہے بس نا پوچھیں ابھی بھی کچھ دن غائب ہی رہوں گا پھر دعا کریں اللہ سب بہتر فرمائے آمین
  13. خرم شہزاد خرم

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    السلام علیکم کیا حال ہے آپ سب کا کیسے ہیں آپ سب
  14. خرم شہزاد خرم

    محفلین کی کہانی۔۔۔۔ تصویروں کی زبانی

    ہا ہا ہا مجھے یہ تصویر بہت پسند آئی شکریہ مقدس بہنا
  15. خرم شہزاد خرم

    تاسف ام حجاب کی رحلت

    اناللہ وانا علیہ راجعون سن کر بہت افسوس ہوا اللہ تعالیٰ سب گھروالوں کو صبر جمیل عطا فرمائے اور اللہ تعالیٰ حجاب آپی کی امی کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
  16. خرم شہزاد خرم

    ٹائپنگ مکمل اسکول کے کتب خانے

    (د) اخبارات اور رسائل بھی جاری نہین کئے جاتے ان سے کتب خانہ ہی میں استفادہ کیا جا سکتا ہے۔ 2۔ مواد برائے اجراء کتب خانہ میں حوالہ جاتی اور محصوص کتب کے علاوہ تمام کتابیں جاری کرائی جا سکتی ہیں۔ ان کتابوں کو احتیاط سے استعمال کرنا اور ان سے گھر پر استفادہ کرنا یہ ہر طالب علم اور استاد کا اخلاقی...
  17. خرم شہزاد خرم

    ٹائپنگ مکمل اسکول کے کتب خانے

    پیدا کرتے ہیں تاکہ وہ اپنے مضامین میں جدید معلومات زیادہ سے زیادہ حاصل کرسکیں اور ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی کوشش کرویں۔ اس ذوق و شوق میں تیزی پیدا کرنے کے لئے اساتذہ ایسے واجبات Assignment دیتے ہیں کہ طلباء کلاس کے بعد کتب خانوں پر ٹوٹ پڑتے ہیں اور اپنے واجبات میں زیادہ سے زیادہ معلومات اور...
  18. خرم شہزاد خرم

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 12

    السلام علیکم بس جی کچھ مصروفیات ہیں اس وجہ سے چکر کم ہی لگتا ہے آج کل تو چکر صرف ٹائپنگ کے لیے ہی لگتا ہے لیکن دو چار دن سے وہاں بھی نہیں آیا جدل آؤں گا انشاءاللہ
  19. خرم شہزاد خرم

    بہترین کارٹون فلمیں

    Toy Story Toy Story 2 یہ کارٹون امام اور عبدالاحد بہت شوق سے دیکھتے ہیں میں جب پاکستان گیا تھا تو ساتھ لے کر گیا تھا ابھی تک وہ دونوں یہ کارٹون دیکھتے ہیں ہر اتوار کے اتوار
  20. خرم شہزاد خرم

    اسکین دستیاب لائبریری ٹیگ کھیل

    ہے۔ لوگ زعمم، ملک کے مفاد میں کوشش کرتے ہیں اور میرے نزدیک چلتی گاڑی میں روزے انکارہے ہیں، ع بن مانگے موتی ملیں اور مانگیں ملیں نہ بھیک میں جدھر خیال دوڑاتا ہوں تقدیر سامنے آکھڑی ہوتی ہے۔ ہم میں سے بعض آدمی جو زمانہ حال کی ضرورتوں کے مطابق تعلیم پا کر کچھ لیاقت پیدا کرتے ہیں"قلیل ماہم" ان کی مت...
Top