نتائج تلاش

  1. حمیرا عدنان

    گوہر رضا: دھرم میں لپٹی وطن پرستی

    تو جناب استادوں کو ٹیگ کرو ابن رضا بھائی الف عین انکل
  2. حمیرا عدنان

    تعارف تعارف

    خوش آمدید مدثر عباس صاحب محفل میں خوش آمدید تھوڑا تفصیلی تعارف کرائیں جناب کہاں سے تعلق ہے تعلم کے بارے میں اور مصروفیات زندگی کیا ہے؟
  3. حمیرا عدنان

    آئین کو ہم نے جو لتاڑا نہیں ہوتا

    فائل کافی پرانی ہو گئی ہے اپڈیٹ کرنے کی ضرورت ہے :D
  4. حمیرا عدنان

    بڑی بحر کے شعر

    ایک پوری غزل پڑھنے لگے کتنا ٹائم لگے گا کوئی اندازہ لگایا ہے؟
  5. حمیرا عدنان

    میں گریویٹیشنل ویوز پہ کیوں ایمان لایا

    http://www.urduweb.org/mehfil/forums/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81-%D9%88-%D8%A7%D9%86%D9%B9%D8%B1%D9%88%DB%8C%D9%88.39/ یہاں پر اپنا تعارف دیں نئی لڑی بنا کر
  6. حمیرا عدنان

    میری انگریزی

    آپ بھی سائیں ہی نکلے یوسف بھائی :rollingonthefloor:
  7. حمیرا عدنان

    میں گریویٹیشنل ویوز پہ کیوں ایمان لایا

    جناب اپنا تعارف تو کروا دیں تعارف والے سیکشن میں
  8. حمیرا عدنان

    میں گریویٹیشنل ویوز پہ کیوں ایمان لایا

    بہت خوب مدثر میاں بہت عمدہ تحریر ہے
  9. حمیرا عدنان

    میری انگریزی

    اب سمجھ آئی لغات مدثر عباسیہ کی :p:p
  10. حمیرا عدنان

    میری انگریزی

    کیا آپ چوہدری محمد علی ردولوی کی بات کر رہے ہیں؟
  11. حمیرا عدنان

    میری انگریزی

    فیروز اللغات میں اور انٹرنیٹ پر اس محاورے کا کہیں ذکر بھی نہیں ملا:unsure:
  12. حمیرا عدنان

    میری انگریزی

    مزے کی تحریر ہے ویسے یہ محاورہ میں نے بھی پہلی بار پڑھا ہے یوسف سلطان بھائی
  13. حمیرا عدنان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زمانے میں تو پتا نہیں کیا کیا کہاوتیں ہیں یکم اپریل کے متعلق لیکن ہمیں کیا ہم 31 مارچ کو آ جائیں گے پاکستان بس چھٹی منظور ہو جائے اللہ کرے
  14. حمیرا عدنان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذہنی طور پر تو میں پاکستان میں ہی ہوں پچھلے کافی دنوں سے.. وہ عدنان کی چھٹی کی منظوری کا انتظار ہے ویسے امید ہے یکم اپریل تک سب کام سیدھے ہو جائیں گے انشاءاللہ
  15. حمیرا عدنان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    انا للہ وانا الیہ راجعون! حق تعالٰی مغفرت فرمائے اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
  16. حمیرا عدنان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خیر سے آپ کی واپسی ہو گئی ہے اتنے دن کہاں غائب تھے یاز بھائی؟
  17. حمیرا عدنان

    تُم غزلوں کے شہزادے ہو،تُم فاتح ہو(غزل)

    بہت خوب جاسمن آپیا کیا کہنا آپ کا ماشاءاللہ آپ نے تو کمال کر دیا فاتح بھائی کو ٹھیک پہچان آپ نے زبردست
  18. حمیرا عدنان

    It's true

    It's true
Top