نتائج تلاش

  1. حمیرا عدنان

    مبارکباد عارف کریم پچیس ہزاری

    بہت بہت مبارک ہو پچیس ہزار مراسلے ہونے پر
  2. حمیرا عدنان

    ممبراں دی مائی سی بیمار مینوں سدیا... پنجابی مزاحیہ شاعری

    جی جی رانا حیات خان تے رانا اسحاق خان دا شہر ایک چور تے دوجہ ڈاکو انکل جی یہ پورا علاقہ دیکھا ہوا ہے پھولنگر کے پاس ایک گاؤں ہے سرائے مغل وہاں پر کچھ عزیز رہتے تھے جو بعد میں لاہور آ گئے ہیڈ بلوکی بھی دیکھا ہوا ہے
  3. حمیرا عدنان

    بجلی چوری روکنے کے لیے واپڈا کی نئی سیکورٹی فورس

    بجلی چوری روکنے لیے واپڈا کی نئی سیکورٹی فورس
  4. حمیرا عدنان

    ممبراں دی مائی سی بیمار مینوں سدیا... پنجابی مزاحیہ شاعری

    چاچا کی شادی جب ہوئی تب میں بارات کے ساتھ گئی تھی بہت چھوٹی سی تھی :D
  5. حمیرا عدنان

    ممبراں دی مائی سی بیمار مینوں سدیا... پنجابی مزاحیہ شاعری

    ایک اتفاق اور دیکھیں قصور روڈ والے کی میری چاچی ہیں چاچا کی شادی ٹھینگ موڑ والے تلونڈی میں ہوئی ہے پھوپھو کی کنگن پور کے پاس والے میں :heehee:
  6. حمیرا عدنان

    موسموں اور مہینوں کے نام

    کچھ تو ہوا بھی سرد تھی کچھ تیرا خیال بھی مجھ کو خوشی کے ساتھ ساتھ ہوتا رہا ملال بھی پرویں شاکر غالباً سردیوں کا موسم تھا :D
  7. حمیرا عدنان

    ممبراں دی مائی سی بیمار مینوں سدیا... پنجابی مزاحیہ شاعری

    ٹھینگ موڑ اور کنگن پور کے درمیان ایک گاؤں آتا ہے تلونڈی میری پھوپھو رہتی ہیں وہاں بھی لمبڑدار ہی بولا جاتا ہے
  8. حمیرا عدنان

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    کل دیکھی تھی the hunger games mockingjay part 2 کافی اچھی مووی ہے گرافکس بھی عمدہ ہے اور سٹوری بھی جاندار ہے
  9. حمیرا عدنان

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    دو دن پہلے God's of egypt دیکھی تھی بکواس مووی ہے
  10. حمیرا عدنان

    ‏بلھے شاہ زہر ویکھ کے پیتا تے کی پیتا عشق سوچ کے کیتا تے کی کیتا دل دے کے دل لین دی آس رکھی وے...

    ‏بلھے شاہ زہر ویکھ کے پیتا تے کی پیتا عشق سوچ کے کیتا تے کی کیتا دل دے کے دل لین دی آس رکھی وے بلھیا پیار اِھو جیا کیتا تے کی کیتا
  11. حمیرا عدنان

    سچ کہا

    سچ کہا
  12. حمیرا عدنان

    زندگی کو وہ سانحہ سمجھے

    بہت خوب ابن رضا بھائی
  13. حمیرا عدنان

    تعارف تعارف

    خوش آمدید حسنین ریاض صاحب محفل میں خوش آمدید
  14. حمیرا عدنان

    ماشاءاللہ بہت اچھا شعر ہے عینی ☺

    ماشاءاللہ بہت اچھا شعر ہے عینی ☺
  15. حمیرا عدنان

    ‏میرےربّ میں بہت لاچارہوں توبہت رحیم ہے میں بہت نافرمان ہوں توبہت کریم ہے یااللّہ!مجھےدنیاکی...

    ‏میرےربّ میں بہت لاچارہوں توبہت رحیم ہے میں بہت نافرمان ہوں توبہت کریم ہے یااللّہ!مجھےدنیاکی محتاجی سےبچامیراخاتمہ ایمان کی حالت میں فرما
  16. حمیرا عدنان

    ایک جملہ کے لطائف

    ‏نہ چپ رہنا نہ بولنا چاہتا ہوں گنجائش نکالو میں کیا چاہتا ہوں (صدر ممنون حسین )
  17. حمیرا عدنان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹریفک جام ہو جائے تو رفتار کا توازن بگڑ ہی جاتا ہے
  18. حمیرا عدنان

    "غزل" برائے اصلاح

    اناڑیوں سے بھی تھلے والا کوئی درجہ ہے تو میرا شمار انہی میں ہوتا ہے:p
  19. حمیرا عدنان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پہلے سے کہاں ہے میری رفتار کا عالم اے گردشِ دوراں ذرا تھم تھم کر چلا کر
  20. حمیرا عدنان

    "غزل" برائے اصلاح

    ارے نہیں بھائی ہم جیسوں کے لیے تو آپ صف اول والے ہی ہیں میں کافی کوشش کرتی ہوں لکھنے کی پھر مٹا دیتی ہوں :D پہلے والا تجربہ سے ہی سبق سیکھ لیا تھا
Top