یار ہم خواتین کے ساتھ یہ المیہ تو ہمیشہ سے ہے میری نظر میں بہت بہادر لڑکیاں ہوتی ہیں جو ہر طرح کے پلیٹ فارم پر کھڑے ہو کر ہر طرح کے موضوع کھل کر بات کر لیتی ہیں
نہیں نہیں ویر جی بات کچھ یوں ہے کہ ایک دفعہ آپ کی پروفائل دیکھی تھی جس میں آپ کی عمر تقریباً 20 یا 22 سال لکھی ہوئی تھی تو اسی مناسبت سے آپ کو خالی نام سے مخاطب کیا تھا