اس تیز رفتار دنیا میں موبائل ہی آپ کا سب سے بڑا دوست اور ہمدرد ہے مجھے تو آپ سے بھی زیادہ عادت ہے جب سے محفل میں آئی ہوں بہت کم کمپیوٹر پر استعمال کرتی ہوں ہمیشہ موبائل فون پر ہی آنلائن ہوتی ہوں :D
پتہ نہیں کس کی ہا لگ گئی آپ کے فون کو بھائی ہمدردی ہے آپ سے.
فون کی تبدیلی کے ساتھ ساتھ ایک سائیڈ ٹیبل بھی خرید لیں تاکہ سوتے وقت فون بیڈ پر رکھنے کی بجائے ٹیبل کے سپرد کر دیا کریں
انا للہ و انا الیہ راجعون
حق تعالٰی مغفرت فرمائے قبر کی کالی رات کو جنت الفردوس کے باغیوں میں سے ایک باغ بنائے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے اور مرحومہ کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین ثم آمین