قصور شہر کے بارے میں
لاہور سے کوئی 55 کلومیٹر کی دوری پر واقع قصور شہر کا شمار بھی قدیم شہروں میں ہی ہوتا ہے یہاں کے لوگ خوش اخلاق ہونے کے ساتھ ساتھ خوش خوراک بھی ہیں
اس شہر کی وجہ شہرت میں یہاں کی مسالےدار مچھلی اور مخصوص مٹھائیاں ہیں جن میں فالودہ اپنے جداگانہ ذائقے کے ساتھ قابلِ ذکر ہے اگر...