یار اردو تو میری بالکل اچھی نہیں ہے آپ تو ماشاءاللہ شعر و شاعری کر لیتی ہو اردو میں ماشاءاللہ
ویسے اس محفل میں آپ کو بہت اچھے اردو بولنے والے ملیں گے جیسے سید عاطف علی بھائی،،،، اعجاز انکل،،،،، فاتح بھائی،،،، وارث بھائی،،،، یاز بھائی،،،،، ادب دوست بھائی،،،،، ابن سعید بھائی،،،، فقیر شکیب...