آٹھ بازار
گھنٹہ گھر کے گرد قائم 8 بازاروں کے نام اس سمت واقع کسی اہم علاقے کی غمازی کرتے ہیں۔
ریل بازار - سمت بجانب مشرق - اس کی بیرونی سمت ریلوے روڈ واقع ہے، جو ریلوے اسٹیشن کو جا نکلتا ہے۔
کچہری بازار - سمت بجانب شمال مشرق - اس کی بیرونی طرف عدالتیں قائم ہیں۔
چنیوٹ بازار - سمت بجانب شمال - اس...