فرض کر لیں اگر صفدر جنگ صاحب کوئی تاریخی شخصیت نہیں ہے تو مظہر کلیم ایم اے صاحب کے مشہور زمانہ عمران سیریز ناول میں بھی صفدر یار جنگ کا تذکرہ بھی بکثرت موجود ہے
اتنا مہنگا کویت میں تو 12 دینار پاکستانی تقریباً 4 ہزار میں 1 TB انٹرنیٹ مل جاتا ہے ساتھ میں آپ PS4،، XBOX 1,, APPLE TV یا اپنی مرضی کی کوئی سی بھی ڈیوائس لے سکتے ہیں
یہ دیکھیں
https://shop.ooredoo.com.kw/en/1tb-for-12-kd