نتائج تلاش

  1. حمیرا عدنان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تمام باتیں تو ٹھیک ہے لیکن اب چائے کون بنا رہا ہے؟
  2. حمیرا عدنان

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    Battle of Heliopolis ؟
  3. حمیرا عدنان

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 52: بورڈ گیمز

    واہہہہ جی بہت خوب آپ تو بہت بگڑے ہوئے تھے بچپن میں کبھی ڈیڈی سے مار نہیں پڑی ان کارناموں پر؟ :D
  4. حمیرا عدنان

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 52: بورڈ گیمز

    میرے بڑے بھائی کا بھی یہی حال ہے مجھے ہارنے کے بعد اتنا زچ کرتے کی اکثر شطرنج کا بورڈ توڑ دیتی تھی میں :D
  5. حمیرا عدنان

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 52: بورڈ گیمز

    اتنی چھوٹی کیرم کے سائز کی کا کیا فائدہ سٹینڈرڈ سائز کی تو ہو
  6. حمیرا عدنان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ تو خوش نصیبی ہے آپ کی اللہ آپ کی امی کو صحت و تندرستی عطا فرمائے
  7. حمیرا عدنان

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 52: بورڈ گیمز

    بورڈ گیمز میں لڈو ... شطرنج میری پسندیدہ گیم ہیں باقی 8bollpool کھیلنے کو دل کرتا ہے کسی کلب میں جا کر :p
  8. حمیرا عدنان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وہ بھی کیا دن تھے جب ہمیں امی کے ہاتھ کی بنی چائے ملا کرتی تھی
  9. حمیرا عدنان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لگتا ہے مجھے اپنی چائے خود ہی بنانی پڑے گی یہاں تو سب دو دو کپ پی رہے ہیں
  10. حمیرا عدنان

    آپ کی انٹرنیٹ رفتار

    4 جی انٹرنیٹ سپیڈ 32.54 ایم بی اپلوڈ 29 ایم بی ہے :D
  11. حمیرا عدنان

    تعارف وہ قرض اتار ے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے

    جلدی جلدی شامل کرو اپنی نظم تا کہ پتا لگ سکے کیسے ذوق کی ملک ہو :heehee:
  12. حمیرا عدنان

    ایک جملہ کے لطائف

    ہاہاہاہا بہت خوب صالحہ ان میں سے آپ کی کیٹیگری کون سی ہے؟ :heehee:
  13. حمیرا عدنان

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    گلف کا سب سے بڑا پلانٹ ہے دنیا کا تو پتا نہیں "صوبیہ" عارف جان کیمپ" والا پورا ایریا یوایس آرمی کے انڈر ہے
  14. حمیرا عدنان

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    فرسٹ کونسل وف نیکیا May to 19 Jun, AD 325
  15. حمیرا عدنان

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    صوبیہ کویت؟ Subiyah Kuwait
  16. حمیرا عدنان

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    مجھے بھی جواب گوگل میپ سے ہی ملا تھا :D
  17. حمیرا عدنان

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    @ لکھ کر مطلوبہ بندے کا نام لکھ دیں @ کے بعد سپیس نہیں دینا
  18. حمیرا عدنان

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    مردان انعام میں 100 روپے کا ایزی لوڈ بھیجو :rollingonthefloor:
  19. حمیرا عدنان

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    کون سے صوبہ میں ہے یاز بھائی
Top