نتائج تلاش

  1. حمیرا عدنان

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    میرے خیال میں خانیوال کا دوسرا بڑا سٹیشن ہے
  2. حمیرا عدنان

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    کان مہترزئی 7295 فٹ بلند زبردست
  3. حمیرا عدنان

    آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

    بھیا ویسے مجھے تو کبھی ڈیٹا بند کرنے کی ضرورت بھی نہیں پڑی 4جی unlimited ڈیٹا ہوتا ہے
  4. حمیرا عدنان

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    میرے خیال میں آبِ گم سطح سمندر سے 5000 فٹ بلند ؟
  5. حمیرا عدنان

    آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

    بہت بہت مبارک ہو بھیا اینڈرائیڈ فون ویسے میں تو Adobe reader ہی استعمال کرتی ہوں بغیر اشتہارات کے اس میں بھی وہی اپشن ہے جہاں سے کتاب پڑھنا چھوڑی تھی وہی سے دوبارہ اوپن ہو گی
  6. حمیرا عدنان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زبردست بات کہی انکل جانی وہ نیند کی وجہ سے ہی دماغ نے کام کرنا چھوڑ دیا تھا
  7. حمیرا عدنان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دماغ کام نہیں کر رہا کچھ لکھنے کو دل نہیں کر رہا
  8. حمیرا عدنان

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    مجھے اور آیان کو بھی داخلہ چاہیے
  9. حمیرا عدنان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    السلام وعلیکم کیا حال ہے سب کا
  10. حمیرا عدنان

    ویلکم بیک مائی سوئیٹ آپا جانی :)

    باجی کہ لو آپا کہ لو یاں جسٹ نیم لو پھر بھی کوئی پریشانی نہیں گڑیا
  11. حمیرا عدنان

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    میرے خیال میں پتوکی ہے وہ شہر جہاں پھولوں کی سب سے بڑی منڈی لگتی ہے
  12. حمیرا عدنان

    ویلکم بیک مائی سوئیٹ آپا جانی :)

    خوش آمدید عینی شاہ اور مدیحہ گیلانی
  13. حمیرا عدنان

    واٹس ایپ میں اب دستاویزات شیئر کرنا بھی ممکن

    بچوں کو پنجابی میں نیانے ہی بولا جاتا ہے :laughing:
  14. حمیرا عدنان

    واٹس ایپ میں اب دستاویزات شیئر کرنا بھی ممکن

    کون عارف بھائی یا عارف بھائی کے نیانے؟ :rollingonthefloor:
  15. حمیرا عدنان

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    اتنے مشکل مشکل سوالات میں تو چلی
  16. حمیرا عدنان

    مزاحیہ سوال جواب

    دروازے میں ہاتھ دے کر دیکھیں جب ہاتھ نیلا ہوا تو فرق نظر آ جائے گا:rollingonthefloor: طمانچہ میں اور تھپڑ میں کیا فرق ہے؟
  17. حمیرا عدنان

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    حضرت ہاشم بن عتبہ رضی اللہ عنہ ہی ٹھیک جواب ہے میرے خیال میں
  18. حمیرا عدنان

    بھاویں مسجد جا کے، بھاویں 'کلا کر

    بہت ودھیا ویر جی
Top