صائمہ شاہ کچھ سچ ایسے ہیں جو پاکستانی عوام سمجھنا ہی نہیں چاہتی مثلاً اب قادری صاحب سے کیس کو ہی دیکھ لو کتنے عرصے سے میڈیا اور اخبارات کی ہیڈ لائنز میں رہا ہے تب سے لے کر آج تک مولوی صاحبان یہ فیصلہ ہی نہیں کر پا رہے تھے قادری نے جو کیاتھا وہ صحیح تھا یا غلط اب پھانسی کے بعد سب اس کی حمایت میں...