واٹس ایپ دنیا کا مقبول ترین میسنجر ہے جس کے صارفین کی تعداد ایک ارب سے زائد ہے اور اب لگتا ہے کہ اس نے ای میل اکاﺅنٹس کو ماضی کا قصہ بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
جی ہاں واٹس ایپ صارفین اب ای میلز سروس کی طرح دستاویزات کو بھی شیئر کرسکیں گے۔
واٹس ایپ کی جانب سے اس حوالے سے اینڈرائیڈ اور آئی او ایس...