ویسے مجھے کبھی عجیب و غریب کوکل کالز تو نہیں آئی اکثر انگلینڈ کے یاں فلپائن کے نمبروں سے کالز آتی ہیں لکی ڈرا کی مدد سے آپ کا گولڈن نمبر سلیکٹ کیا گیا ہے آپ دس ہزار کویتی دینار جیت گئی ہیں اپنے آئی ڈی کی کاپی اور اس میل ایڈریس پر بھجیں اور ساتھ میں 50 دینار انشورنس فیس سینڈ کریں
جب پہلی دفعہ...