جناب لیکن موسیقی کو جمالیات کا درجہ کیوں دے رہے ہیں جمال کا اثر کہیں عقل سے بڑھ کر عقل بن جاتا ہے، کہیں فہم سے بڑھ کر فہم میں تبدیل ہوجاتا ہے، کہیں تحرک سے بڑھ کر تحرک یعنی Motivation کی صورت اختیار کرلیتا ہے۔ یہ اور بات کہ ہم جمال کے اثرات پر اس طرح غور نہیں کرتے جس طرح دوسری چیزوں مثلاً دولت‘...