نتائج تلاش

  1. شعیب سعید شوبی

    شہر کا نام بتائیں

    احمد آباد (بھارت)
  2. شعیب سعید شوبی

    بچوں کے لیے ویب سائٹ کی تجویز!

    نبیل بھائی واقعی اس پر فورم میں گفتگو ضرور کی جانی چاہئے۔ اگر چند لوگ مل کر پروجیکٹ شروع کریں تو بہت اچھا رہے گا۔ مثلاََ کوئی مواد تیار کرے ، کوئی تصاویر اکٹھی کرے۔ جن کی آواز اچھی ہے، وہ Voice Over کے لئے سائونڈ فائلز تیار کریں۔ گرافکس ڈئزائنر اور کارٹون بنانے کے ماہر اگر کرداروں کی بنیادی...
  3. شعیب سعید شوبی

    Hangman

    HANGMAN (فلیش گیم) لیجئے جناب!۔۔۔۔۔۔۔۔۔HANGMAN نامی مشہور گیم تو آپ نے یقینا کھیل رکھا ہوگا۔ ہم تو کاپی پینسل میں بنا کر کھیلا کر تے تھے۔ اس گیم میں انگریزی کے چھپے ہوئے حروف کو تلاش کرنا ہوتا ہے۔ اگر غلطی ہوتی ہے تو آدمی کے مختلف حصے “بننا“ شروع ہوتے ہیں۔ اور جیسے ہی آدمی مکمل ہوتا ہے اُسے...
  4. شعیب سعید شوبی

    سوچ کو آواز میں بدلنا

    محب بھائی بہت عمدہ معلومات بانٹی ہے آپ نے۔۔۔۔۔۔۔شکریا!
  5. شعیب سعید شوبی

    فلیش فلیش کی کتابیں، ٹیوٹوریلز اور دیگر معلومات

    نبیل بھائی بہت اچھا کیا جو آپ نے یہ دھاگہ شروع کر دیا۔ آپ نے جن کتابوں کے لنکس دے ہیں وہ تو مجھے بھی نہیں معلوم تھے۔ آپ کا بے حد شکریا۔ مجھے بھی جو لنکس معلوم ہونگے وہ یہاں شامل کرتا رہونگا!۔۔۔۔۔۔انشاءاللہ!
  6. شعیب سعید شوبی

    لومڑی اور کوا(فلیش کارٹون)

    فرید صاحب!۔۔۔۔۔یہ فلیش فائل ہے اور یہ آپ کے Windows فولڈر کے اندر موجودTemporary Internet Files کے فولڈر میں خود بخود محفوظ ہو جاتی ہے۔ آپfox_and_crow لکھ کرSearch کر لیں۔ پھر اسے اپنی مرضی کے فولڈر میں کاپی پیسٹ کر دیں۔ اس کے علاوہ Save Flash لکھ کر اگر آپ گوگل میں سرچ کر لیں تو بہت سے سافٹ...
  7. شعیب سعید شوبی

    گفتگو کا آرٹ

    محب بھائی مزا آگیا پڑھ کر۔۔۔۔۔۔۔۔مزید حماقتیں پیش کیجئے پلیز!
  8. شعیب سعید شوبی

    لطیفے شطیفے

    بہت اچھا لطیفہ تھا پڑھ کر بڑا مزا آیا۔۔۔۔۔۔۔۔
  9. شعیب سعید شوبی

    پنجابی بذریعہ انگریزی

    بہت عمدہ لطیفہ ہے!۔۔۔۔۔۔۔پڑھ کر بڑا مزا آیا!
  10. شعیب سعید شوبی

    الہ دین کا چراغ(ای کارڈ)

    شکریا قیصرانی بھائی!۔ کوئی اور رائے دے نہ دے آپ ضرور رائے دیتے ہیں اور بہت خوشی ہوتی ہے ۔ آپ کی آراء سے حوصلہ افزائی ہوتی ہے!۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شکریا جناب!
  11. شعیب سعید شوبی

    لومڑی اور کوا(فلیش کارٹون)

    شکریا محب بھائی! میری آواز اتنی اچھی نہیں ہے کہ میںلومڑی اور کوے کی حقیقی آواز نکال سکوں۔ اگر آپ یا کوئی اور ممبر میرا یہ کام کر دے تو میں اس کارٹون کا نیا ورژن بنانے کے لئے تیار ہوں۔ رہی بات سکھانے کی تو اس کے لئے ٹیوٹوریل نہیں لکھا جاسکتا۔ پہلے تو فلیش کا استعمال اچھی طرح آنا چاہیئے ۔ ہاں...
  12. شعیب سعید شوبی

    الہ دین کا چراغ(ای کارڈ)

    الہ دین کا چراغ(ای کارڈ) اگر آپ کو آپ کی سالگرہ میں الہ دین کا چراغ تحفے میں ملے تو آپ کو کیسا لگے گا؟۔۔۔۔۔لیجئے آپ کی خواہش پوری ہوئی۔ ذرا اس ای کارڈ میں ملاحظہ فرمائیں۔۔۔۔۔۔۔۔! http://www.urduweb.org/flash/birthday_gift.swf
  13. شعیب سعید شوبی

    لومڑی اور کوا(فلیش کارٹون)

    لومڑی اور کوا(فلیش کارٹون) ابن انشاء کی مشہور کتاب “اردو کی آخری کتاب“ سے ماخوذ کہانی فلیش میں متحرک کارٹون کی صورت میں ملاحظہ فرمائیں!۔۔۔۔۔۔ http://www.urduweb.org/flash/fox_and_crow.swf
  14. شعیب سعید شوبی

    فلیش فلیش اور یونیکوڈ اردو

    یہ رہے لنکس محب بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! Flash MX and Unicode:- http://www.productbeta.com/tutorials/show.php?goomba=1& Unicode in Macromedia Flash MX http://www.adobe.com/support/flash/languages/unicode_in_flmx/ Getting Unicode into Flash http://www.oddhammer.com/unicode/tutorial.htm
  15. شعیب سعید شوبی

    فلیش فلیش اور یونیکوڈ اردو

    جی بالکل نبیل بھائی۔۔۔۔۔۔۔!آپ کی بات درست ہے۔ فلیش میں پھر بھی ہمیں یونی کوڈ کے استعمال کے لئے مختلف طریقوں سے کوشش جاری رکھنی چاہییے۔ اس کے علاوہ میکرومیڈیا (جو اب ایڈوب کمپنی میں ضم ہو چکی ہے) کو فلیش کے اگلے ورژنز میں یونی کوڈ کے مکمل سپورٹ کی فرمائش کرنی چاہیئے۔۔۔۔!
  16. شعیب سعید شوبی

    فلیش فلیش ہیلپ لائن

    جی نبیل بھائی!۔۔۔۔۔۔میں جانتا ہوں۔ ایک دو اور سافٹ وئیرز ہیں جو.swfکو fla میں کنورٹ کر سکتے ہیں۔ یہ سافٹ وئیر میں نے استعمال کر کے دیکھا ہے۔ مگر یہ چھوٹے سائز کی فائلز کو زیادہ اچھی طرحfla میں کنورٹ کرتا ہے۔ بڑی فائلز میں اکثر اٹک جاتا ہے۔ ویسے فلیش ایکشن اسکرپٹ سیکھنے کے لئے یہ بہترین ہے۔...
  17. شعیب سعید شوبی

    فلیش فلیش ہیلپ لائن

    سب سے پہلے تو بہت شکریا کہ آُپ نے فلیش سیکشن میں پہلی بار شرکت فرمائی۔۔۔۔۔فرید بھائی!۔۔۔۔۔۔میکرومیڈیا فلیش ہی ایک ایسا بہترین سافٹ وئیر ہے جس کی بدولت زبردست فلیش اینی میشن بنائی جاسکتی ہیں۔ مگر یہ مفت سافٹ وئیر نہیں ہے۔ اس کا ٹرائل ورژن اگرچہ موجود ہے۔ کچھ اور سافٹ وئیرز بھی ہیں جو فلیش فائلز...
  18. شعیب سعید شوبی

    فلیش فلیش اور یونیکوڈ اردو

    فلیش اور یونیکوڈ اردو! جی نبیل بھائی آپ نے درست لکھا ہے۔ فلیش اردو یونی کوڈ کو اچھی طرح سپورٹ نہیں کرتا۔ تاہم کچھ زبانوں کو سپورٹ کرتا ہے۔ میں نے آپ کی فرمائش پر ایک متحرک ٹیوٹوریل پوسٹ کر دیا ہے۔ اس میں فلیش میں اردو یونی کوڈ کا استعمال سکھایا گیا ہے۔ اس میں کچھ الفاظ تو درست ان کوڈ ہوجاتے...
  19. شعیب سعید شوبی

    فلیش فلیش میں یونی کوڈ کا استعمال(متحرک ٹیوٹوریل)

    فلیش میں یونی کوڈ کا استعمال(متحرک ٹیوٹوریل) فلیش میں یونی کوڈ کا استعمال ممکن ہے۔ فلیش بعض زبانوں کے یونی کوڈ فونٹس کو تو بہت اچھی طرح سپورٹ کرتا ہے مگر میرے تجربے میں اردو فونٹ کو زیادہ بہتر سپورٹ نہیں کرپایا۔ بہرحال اُمید ہے کہ مستقبل قریب میں یہ یونی کوڈ کو مکمل سپورٹ کرنے کے قابل ہو...
  20. شعیب سعید شوبی

    فلیش فلیش ہیلپ لائن

    نبیل بھائیflvسے swf میں تو کنورٹ کیا جاسکتا ہے مگر اس سے الٹ بھی ہوسکتا ہے؟ اس کا مجھے علم نہیں۔ ویسے اس کی ضرورت ہی کیا ہے؟ خیر ایک نیا سافٹ وئیر میں نے انٹرنیٹ پر تلاش کیا ہے ، یہ سافٹ وئیر تو تقریبا تمام ویڈیو فامیٹس لو فلیش میں کنورٹ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ذرا آپ بھی اسے ٹرائی تو کر کے...
Top