Hangman

HANGMAN
(فلیش گیم)

لیجئے جناب!۔۔۔۔۔۔۔۔۔HANGMAN نامی مشہور گیم تو آپ نے یقینا کھیل رکھا ہوگا۔ ہم تو کاپی پینسل میں بنا کر کھیلا کر تے تھے۔ اس گیم میں انگریزی کے چھپے ہوئے حروف کو تلاش کرنا ہوتا ہے۔ اگر غلطی ہوتی ہے تو آدمی کے مختلف حصے “بننا“ شروع ہوتے ہیں۔ اور جیسے ہی آدمی مکمل ہوتا ہے اُسے “پھانسی“ دے دی جاتی ہے۔
اس فلیش گیم میں بھی آپ کو ایسے ہی الفاظ بنانے ہیں۔ خیال رہے کہ گیم پر رائٹ کلک کرنا خلافِ قانون ہے اور ایسا کرنے والے کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی جاسکتی ہے۔۔۔۔۔۔۔ہاہاہاہا!
گیم کھیلنے کے بعد بتائیے گا ضرور کہ گیم کیسا لگا؟ اور یہ بھی کہ کہیں بہت مشکل تو نہ تھا؟

[flash]http://www.urduweb.org/flash/hangman.swf[/flash]
 

تیشہ

محفلین
:? ہر بار اک ہی نام کے سپیلینگ کیوں آتے ہیں ماورہ ؟
یا تمھاری باری بدلتے بھی ہیں ؟ :?
 

ماوراء

محفلین
~~
اگر آپ ایل لیول کو مکمل نہیں کر سکیں گی تو دوبارہ سے سٹارٹ ہو گی۔ اس لیے دوبارہ وہی سے لکھنا پڑے گا۔ اس لیول تک جانے کے لیے۔
~~
 
نبیل بھائی اردو میں بھی ٹیکسٹ دیا جا سکتا ہے مگر چونکہ یہ گیم ہی انگریزی حروف بنانے کا ہے اس لئے میں نے بہتر یہی سمجھا کہ مکمل انگریزی میں ہی رکھا جائے!۔۔۔۔۔۔ویسے بھی اردو کا استعمال اس گیم کے لئے مناسب نہیں لگتا!
 
شوبی تم کتنے چالاک ہو ، اپنا ہی نام پر پہلا لفظ رکھ لیا ہے :wink:

اچھا ساؤنڈ ذرا بدل دو بلکہ اس کی جگہ کوئی اچھا سا بولنے والا کلپ رکھو۔
 
محب علوی نے کہا:
شوبی تم کتنے چالاک ہو ، اپنا ہی نام پر پہلا لفظ رکھ لیا ہے :wink:

اچھا ساؤنڈ ذرا بدل دو بلکہ اس کی جگہ کوئی اچھا سا بولنے والا کلپ رکھو۔

اپنا نام صرف اس لئے رکھا تاکہ کھیلنے والے یقین کر لیں کہ گیم میرا ہی بنایا ہوا ہے۔ کیا کروں کوئی یقین ہی نہیں کرتا :( :oops:
 

سارہ خان

محفلین
یہ تو بہت مشکل گیم ہے ۔۔۔۔مجھ سے تو دوسرا لیول ہی مکمل نہیں ہو رہا۔۔۔ :?
ویسے شوبی کہاں غائب ہیں۔۔۔بڑے عرصے سے کوئی نیا گیم نظر نہیں آیا ان کا۔۔۔ :roll:
 
Top