نتائج تلاش

  1. شعیب سعید شوبی

    فلیش فلیش ہیلپ لائن

    جی نبیل بھائی!۔۔۔۔۔میڈیا پلیئر اور دوسرے فامیٹس کو فلیش میں کنورٹ کرنے کے لئے ایک زبردست سافٹ ویئر موجود ہے۔ ویسے تو فلیش بھی کچھ ویڈیو فارمیٹس امپورٹ کرنے کا اھل ہے مگر میں جس سافٹ ویئر کی بات کر رہا ہوں ، وہ ناصرف ویڈیو فامیٹ کو فلیش فائل میں تبدیل کرنے کی خاصیت رکھتا ہے بلکہ اس کی ویڈیو ان...
  2. شعیب سعید شوبی

    شہاب نامہ کی حقیقت

    جناب میرا اپنا بھی یہی خیال ہے کہ یہ محض سستی شہرت حاصل کرنے کی کوشش ہے۔ سب جانتے ہیں کہ شہاب نامہ ایک بہت زیادہ پڑھی جانے والی کتاب ہے۔ اس کتاب کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے ہی ان صاحب نے قدرت اللہ شہاب کو نشانہ بنایا ہے۔
  3. شعیب سعید شوبی

    محمود احمدی نژاد کی جانب سے لکھا گیا صدر بش کو خط

    بہت شکریا شارق بھائی!۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے بھی اس خط کی تلاش تھی۔ کاش اس کا اردو ترجمہ بھی کہیں سے مل جاتا تو سمجھنے میں زیادہ آسانی رہتی۔ بہرحال بہت شکریا اس خط کے بارے میں آگاہ کرنے کا!
  4. شعیب سعید شوبی

    فلیش فلیش ہیلپ لائن

    :start: فلیش ہیلپ لائن فلیش سے متعلق اپنے سوالات یہاں ارسال کیجئے اردو ویب کے عزیز دوستو!۔۔۔۔۔۔۔۔۔السلام علیکم! میکرومیڈیا فلیش کے نام سے اُردو محفل کے ٹیوٹوریل سیکشن میں ایک نئے سیکشن کا آغاز ہو چکا ہے۔ فلیش ہرفن مولا قسم کا سافٹ وئیر ہے جو بیک وقت کئی خوبیوں کا مالک ہے۔ ظاہر ہے اس کی اسی...
  5. شعیب سعید شوبی

    فلیش فلیش میں اُردو امپورٹ کرنا (متحرک ٹیوٹوریل) Updated

    نبیل بھائی آپ پلیز انتظار فرمائیں!۔۔۔۔۔۔میں انشاءاللہ یونی کوڈ کو فلیش میں استعمال کرنے کے موضوع پر بھی جلد کچھ پیش کرونگا، ویسے یہ مجھے درست طور پر آتا تو نہیں ہے، مگر انشاءاللہ نیٹ پر سرچ کر کے دیکھونگا۔۔۔۔۔کوئی نا کوئی حل ہوگا ضرور!
  6. شعیب سعید شوبی

    فلیش فلیش میں اُردو امپورٹ کرنا (متحرک ٹیوٹوریل) Updated

    فلیش میں اُردو امپورٹ کرنا (متحرک ٹیوٹوریل)UPDATED لیجئے ایک نیا اور تازہ ٹیوٹوریل حاضر ہے۔ اس کا حجم تھوڑا سا زیادہ (تقریباََ 2.7 میگا بائٹ )ہے، مگر پھر بھی مجھے یقین ہے کہ آپ اسے مکمل اور انشاءاللہ بہت مفید پائیں گے!۔۔۔۔۔اس ٹیوٹوریل میں آپ ان پیج سے اُردو ٹیکسٹ کو فلیش میں درآمد...
  7. شعیب سعید شوبی

    فلسفی کیسے سوچتا ہے ؟

    بہت عمدہ لطائف ہیں۔۔۔۔۔۔۔زبردست!
  8. شعیب سعید شوبی

    فلیش فلیش کا بنیادی استعمال (متحرک ٹیوٹوریل)

    نبیل بھائی: نبیل بھائی درست بات بتائوں تو مجھے ActionScript بھی بہت کم یعنیBasics کی حد تک آتی ہے۔ آپ کہیں گے کہ پھر گیم کیسے بناتے ہو؟۔۔۔۔۔تو اس کے لئے عرض ہے کہ انٹرنیٹ پر بے شمار ویب سائٹس ہیں جہاں اوپن سورس .fla فائلز دستیاب ہیں۔ میں بس انھیں کی کوڈنگ میں تھوڑی بہت تبدیلیاں کرتا ہوں۔ آپ کو...
  9. شعیب سعید شوبی

    اپنی اپنی گاڑی

    یہاں لوگ اپنی گاڑی کی تصویریں دینے کی بجائے تفریح زیادہ کر رہے ہیں۔ میں بھی اسی لئے یہاں آگیا۔ میرے پاس تو گاڑی نہیں۔ (ویسے چلانی بھی کہاں آتی ہے؟) خیر میں اپنی پسندیدہ سواری کا ہی ذکر کر دیتا ہوں اور وہ ہے “رکشہ“ ! :pagaldil:
  10. شعیب سعید شوبی

    ڈوبتے کو تنکے کا سہارا چاہیئے

    بہت عمدہ ظفری بھائی!۔۔۔۔۔۔۔بڑے مزے کی نظم ہے! :wink:
  11. شعیب سعید شوبی

    فلیش فلیش کا بنیادی استعمال (متحرک ٹیوٹوریل)

    نبیل بھائی: بالکل نبیل بھائی یہ “متحرک ٹیوٹوریل“ والی تیکنیک آج کل انٹرنیٹ پر بہت استعمال ہو رہی ہے۔ اس سے بات زیادہ بہتر انداز سے سمجھ آجاتی ہے۔ میں مزید ٹیوٹوریلز تیار کر رہا ہوں۔ فلیش میں اردو لکھنا ہی میرا اگلا ٹیوٹوریل ہو گا انشاءاللہ! محب بھائی: شکریا !۔۔۔۔۔۔ضرور جی!۔۔۔۔۔اب میں مزید...
  12. شعیب سعید شوبی

    گوگل نوٹ بک: خفیہ سروس کا راز افشا

    بہت اچھی شیئرنگ ہے ماشاءاللہ!۔۔۔۔۔شکریا جناب!
  13. شعیب سعید شوبی

    فلیش فلیش کا بنیادی استعمال (متحرک ٹیوٹوریل)

    کیا ہوا جناب!۔۔۔۔۔۔۔۔ابھی تک کسی نے بھی جواب نہیں دیا؟ کیا آپ فلیش نہیں سیکھنا چاہتے؟ :cry:
  14. شعیب سعید شوبی

    برف کا گولا پر تبصرہ اور تجاویز

    اچھی کوشش ہے مگر املا کی بہت غلطیاں ہیں۔ کچھ الفاظ سمجھ نہیں آئے۔۔۔۔۔۔ :oops:
  15. شعیب سعید شوبی

    تعارف شوبی کا تعارف

    ٹھیک ہے میں اب جلدی جلدی اپنے پیغامات کی تعداد بڑھاتا ہوں۔
  16. شعیب سعید شوبی

    تعارف شوبی کا تعارف

    اچھا اب میں کوشش کرتا ہوں۔۔۔۔۔ایک دو روز تو لگ جائیں گے نا!
  17. شعیب سعید شوبی

    تعارف شوبی کا تعارف

    شکریا جناب!۔۔۔۔۔۔۔اب تو الحمداللہ ونڈوز ایکس پی کے ہوتے ہوئے کوئی مسئلہ باقی نہیں رہا۔ بلکہ اب میرا خیال ہے کہ تعارف کی ضرورت بھی باقی نہیں رہی۔۔۔۔۔۔۔! :oops:
  18. شعیب سعید شوبی

    فلیش فلیش کا بنیادی استعمال (متحرک ٹیوٹوریل)

    فلیش کا بنیادی استعمال (متحرک ٹیوٹوریل) اگر آپ فلیش کے بنیادی استعمال سے بھی ناواقف ہیں تو اس متحرک ٹیوٹوریل سے فلیش کے بنیادی استعمال سے آگاہی حاصل کریں۔ جلد ہی مزید ٹیوٹوریلز لے کر حاضر ہونگا۔۔۔۔انشاءاللہ! http://www.urduweb.org/flash/flash_basics.swf
  19. شعیب سعید شوبی

    سورہ اخلاص۔۔۔تلاوت و ترجمہ (فلیش میں)

    حوصلہ افزائی کرنے کا شکریا!۔۔۔۔۔۔۔۔ :D
  20. شعیب سعید شوبی

    اِک بار کہو تم میری ہو (فلیش کارٹون)

    اِک بار کہو تم میری ہو (فلیش کارٹون) ابنِ انشاء کی شاعری کو پاکستانی سنگر “احمد جہانزیب“ نے جس خوبصورتی سے گایا تھا اس سے ناصرف یہ نظم بلکہ خود احمد جہانزیب بھی نہایت مقبول ہوئے۔ مگر اس فلیش کارٹون میں آواز ان کی نہیں ، کسی اور صاحب کی ہے۔۔۔۔! اُمید ہے آپ کو پسند آئے گی۔۔۔۔۔۔۔۔...
Top