نتائج تلاش

  1. شعیب سعید شوبی

    شہر کا نام بتائیں

    کسی نے بتایا نہیں تو میں ہی پوسٹ کر دیتا ہوں! ناران (وادی کاغان سے آگے ایک سرسبز و شاداب مقام۔ جھیل سیف الملوک سے تھوڑا پیچھے)
  2. شعیب سعید شوبی

    سوال گندم جواب چنے

    دھاگہ تو نہیں اب رسی کھولوں گا۔ میرے پیروں میں بندھی ہوئی ہے! :lol: جملے کو درست کریں! میرے کو بریانی کھانی ہے!
  3. شعیب سعید شوبی

    گانوں کا کھیل

    جس دن سے دیکھا ہے تم کو صنم بے چین رہتے ہیں اس دن سے ہم لگتا ہے ایسا خدا کی قسم تم میرے ہو ن
  4. شعیب سعید شوبی

    فلیش فلیش ویب ڈیزائننگ (حصہ دوم)

    ٭....بالکل اسی طرح آپ علیحدہ علیحدہ چار ٹیکسٹ بلاکس اور تیار کریں جن میں بالترتیبABOUT،PHOTO GALLERY،LINKS اور CONTACT لکھا ہوا ہو....ان تمام ٹیکسٹ بلاکس کے درمیان مناسب فاصلہ ہو۔ اس سلسلے میں آپ Align Panel کی مدد حاصل کر سکتے ہیں۔آپ کا اسٹیج تصویر کے مطابق دکھائی دینا چاہئے!.... نوٹ: ہم...
  5. شعیب سعید شوبی

    فلیش فلیش ویب ڈیزائننگ (حصہ دوم)

    ٭....لیجئے جناب!....اب ہماری ہیڈنگ تیار ہے۔ آپ Edit>Document کرکے مووی کلپ سمبل ایڈیٹنگ موڈ سے باہر نکل آئیں اور ایک بار پھر لائبریری کھولیں۔اس میں اپنی تیار کردہ مووی کلپ(heading_mc) کو ڈریگ کر کے heading لیئر میں ڈال دیں۔ اب اگر آپ چاہیں تو Properties Panelکے ذریعے اپنی ہیڈنگ کا سائز ڈبل کر...
  6. شعیب سعید شوبی

    فلیش فلیش ویب ڈیزائننگ (حصہ دوم)

    ٭....اب text لیئر کے Timeline میں frame 20 پر رائٹ کلک کر کے Insert Frame پر کلک کر دیں ۔ ٭....اب fire لیئر میں آ جائیں اور اس کے frame 20پررائٹ کلک کر کے Insert Keyframe پر کلک کر دیں۔ اس کے بعد fire والی تصویر کو ڈریگ کر کے بائیں جانب اس طرح لے جائیں کہ اوپر والا ٹیکسٹ جیسے پہلے تصویر کے...
  7. شعیب سعید شوبی

    فلیش فلیش ویب ڈیزائننگ (حصہ دوم)

    ٭.... اب دوبارہ فلیش پروگرام میں آئیں اورFile>Import to Library کمانڈ کے ذریعے fire.jpgفائل کو اپنے فلیش ڈاکیومنٹ کی لائبریری میں محفوظ کر لیں۔ ٭....اب Timeline میں موجودheading لیئر پر رائٹ کلک کریں اور کھلنے والے مینو میں Lock Others پر کلک کر دیں۔ اس سے سوائے ہیڈنگ لیئر کے تمام لیئرز پر...
  8. شعیب سعید شوبی

    فلیش فلیش ویب ڈیزائننگ (حصہ دوم)

    شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان ، نہایت رحم فرمانے والا ہے۔ حصّہ دوم....PART 2 اُردو ویب کے عزیز ممبرز!....السلام علیکم! ”فلیش ویب ڈیزائننگ“ کورس کے حصہ دوم میں خوش آمدید!... انشاءاللہ !....کورس کے دوسرے حصے میں آپ سیکھیں گے: ٭....فلیش ویب سائٹ کی ہیڈنگ تیار کرنا ٭....فلیش میں فائل...
  9. شعیب سعید شوبی

    شہر کا نام بتائیں

    ڈیرہ غازی خان (پاکستان)
  10. شعیب سعید شوبی

    سوال گندم جواب چنے

    تاکہ ان کے husbands ان کو روتا دیکھ کر بازار سے کھانا لے آئیں! اچھا یہ بتائیں بلی کو چھینچھڑوں کے خواب کیوں آتے ہیں؟
  11. شعیب سعید شوبی

    گانوں کا کھیل

    نظر کے سامنے جگر کے پاس کوئی رہتا ہے وہ ہو تم گ
  12. شعیب سعید شوبی

    سوال گندم جواب چنے

    آپ کے پاس برتن دھونے کا صابن ختم ہو گیا ہے! لندن کی لال بسوں کا کیا رنگ ہوتا ہے؟
  13. شعیب سعید شوبی

    سوال گندم جواب چنے

    تھوڑا سا دودھ اور باقی پانی ۔۔۔۔۔۔ اب ایک اور سوال آئن اسٹائن کی تھیوری کی وضاحت کریں یا اپنا نام صاف صاف لکھیں (نوٹ: اگر نام لکھنا نہیں آتا تو انگوٹھے سے کام چل سکتا ہے۔ )
  14. شعیب سعید شوبی

    سوال گندم جواب چنے

    بھینس کا رنگ کالا ہوتا ہے، مگر اس کا دودھ کیوں سفید ہوتا ہے؟
  15. شعیب سعید شوبی

    مزاحیہ اشعار

    اتنے بنگلے ، اتنے گھر؟ اب تو اپنے رب سے ڈر! کیوں تو ایسا کرتا ہے؟ اس کی جوتی ، اس کے سر بڑھاپا جب آتا ہے جاتی ہیں زلفیں بھی جھڑ مٹی ہے جو نیچے یہ آتی ہے یہ پھر اوپر!
  16. شعیب سعید شوبی

    مزاحیہ اشعار

    دے کر جھاڑو ہاتھ میں، کہتی ہے ہر اتوار کو جھاڑ لیجئے فرش پہلے، پھر در و دیوار کو
  17. شعیب سعید شوبی

    گانوں کا کھیل

    یاد تو آتی ہو گی دل دکھاتی ہوگی میری تصویر تمھیں روز رلاتی ہو گی (سجاد علی، پاکستانی گلوکار) س
  18. شعیب سعید شوبی

    شہر کا نام بتائیں

    چانڈکا (لاڑکانہ، سندھ کا پرانا نام)
Top