نتائج تلاش

  1. شعیب سعید شوبی

    فلیش فلیش میں سادہ میوزک آن آف بٹن بنانا

    Button مووی کلپ : ٭۔ ۔ ۔ اس مووی کلپ میں دو کی فریمز بنائیں۔ ٭۔ ۔ ۔ دونوں کی فریمز میں مندرجہ ذیل ایکشن اسکرپٹ ٹائپ کریں۔ stop(); ٭۔ ۔ ۔ فریم 1 میں OFF بٹن ڈریگ کر کے ڈال دیں۔ ٭۔ ۔ ۔ اب OFF بٹن کو منتخب کریں اور اس کے ایکشن پینل میں تصویر کے مطابق ایکشن اسکرپٹ ٹائپ کریں۔
  2. شعیب سعید شوبی

    فلیش فلیش میں سادہ میوزک آن آف بٹن بنانا

    ٭۔ ۔ ۔ اب File>Import کمانڈ کے ذریعے اپنی میوزک فائل کو فلیش ڈاکیومنٹ میں امپورٹ کر لیجئے! خبردار: اپنی میوزک یا ساؤنڈ فائل کو .wav یا .mp3 فارمیٹ میں امپورٹ کریں۔ خیال رہے کہ ساؤنڈ فائل کا سائز حتی الامکان کم رکھیں ورنہ آپ کی فلیش مووی کا سائز بہت بڑھ جائے گا! ٭۔ ۔ ۔ اب فریم 1 کو منتخب...
  3. شعیب سعید شوبی

    فلیش فلیش میں سادہ میوزک آن آف بٹن بنانا

    شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان ، نہایت رحم فرمانے والا ہے۔ فلیش میں سادہ میوزک آن آف بٹن بنانا SIMPLE ON/OFF MUSIC BUTTON IN FLASH اُردو ویب کے عزیز ممبرز!....السلام علیکم! انشاء اللہ !۔ ۔ ۔ اس ٹیوٹوریل میں آپ سیکھیں گے: ٭۔ ۔ ۔ سادہ میوزک آن آف بٹن بنانا ٭۔ ۔ ۔ ساؤنڈ فائل امپورٹ کرنا...
  4. شعیب سعید شوبی

    فلیش فلیش ویب ڈیزائننگ (حصہ سوم)

    شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان ، نہایت رحم فرمانے والا ہے۔ حصّہ سوم....PART 3 اُردو ویب کے عزیز ممبرز!....السلام علیکم! ”فلیش ویب ڈیزائننگ“ کورس کے حصہ سوم میں خوش آمدید!... انشاءاللہ !....کورس کے تیسرے حصے میں آپ سیکھیں گے: ٭۔ ۔ ۔ نیوی گیشن مینو کے لئے ٹیکسٹ بٹن تیار کرنا ٭۔ ۔ ۔...
  5. شعیب سعید شوبی

    فری ویب ہوسٹ پر اردو فورم بنائیں

    بہت عمدہ نبیل بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔بلاشبہ یہ آپ نے زبردست ٹیوٹوریل تحریر کیا ہے۔۔۔۔۔۔!
  6. شعیب سعید شوبی

    اردو ویب بنانے کا چوتھا سانچہ

    پردیسی بھائی بہت عمدہ سانچہ ہے۔ زبردست !!!
  7. شعیب سعید شوبی

    سوال گندم جواب چنے

    پھر ہماری طرح سر ہلاتا! ------------------------------------------------ کوئی بھی زبان سیکھنے سے پہلے اس کے حروف تہجی پہلے کیوں سیکھے جاتے ہیں؟
  8. شعیب سعید شوبی

    ونڈوزxp میں اُردو انسٹال کرنا (متحرک ٹیوٹوریل) UPDATED

    آپ کی بات درست ہے نبیل بھائی!۔۔۔۔۔۔پتا نہیں یہ میری عقل میں کیوں نہیں آئی؟ شکریا!۔۔۔۔۔۔تو کیا میں اسے اردو ویب پر اپلوڈ کر کے اس کا ڈاؤن لوڈ لنک مہیا کردوں؟
  9. شعیب سعید شوبی

    شہر کا نام بتائیں

    لنڈی کوتل (صوبہ بلوچستان، پاکستان)
  10. شعیب سعید شوبی

    ونڈوزxp میں اُردو انسٹال کرنا (متحرک ٹیوٹوریل) UPDATED

    منتظمین ِ اعلٰی حضرات سے گزارش ہے کہ وہ اس فائل کو zip فائل میں مہیا کریں۔ مگر ایک مسئلہ درپیش ہو گا۔ فلیش پلیئر کا۔ کیا اسے میں بطور.exe فائل کے یہاں پیش کر دوں؟ یا پھر فلیش پیلئر کاStand Alone Player ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے پیش کیا جائے؟
  11. شعیب سعید شوبی

    سوال گندم جواب چنے

    میرے خیال سے بکرے کی۔۔۔۔۔۔کیونکہ وہ میں میں کرتا ہے جو کہ آجکل کے حالات میں بالکل درست ہے!۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فٹبال میں سارے کھلاڑی ایک ہی بال کے پیچھے کیوں بھاگتے ہیں؟
  12. شعیب سعید شوبی

    ونڈوزxp میں اُردو انسٹال کرنا (متحرک ٹیوٹوریل) UPDATED

    میرا خیال ہے نبیل بھائی کی تجویز بہت اچھی ہے۔ میں اس ٹیوٹوریل کا دوسرا حصہ بنانے کی کوشش کرتا ہوں۔ آپ حضرات سے درخواست ہے کہ اگر مزید کوئی اضافہ مقصود ہو تو براہِ کرم پہلے بتا دیں۔ تاکہ ٹیوٹوریل کا تیسرا حصہ بنانے کی نوبت پیش نہ آئے۔ آپ کی تجاویز کا انتظار رہے گا!۔۔۔۔۔۔۔شکریا!
  13. شعیب سعید شوبی

    سوال گندم جواب چنے

    ٹڈے کا خون سفید ہوتا ہے تو اس سے آپ کیوں اپنا خون سفید کر رہے ہیں؟۔۔۔۔۔۔اس کی مرضی بھئی!۔۔۔۔۔۔۔(مسکراتے ہوئے) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سوال: شاعر کو شعر کہنے سے پہلے عرض کیا ہے کہنا کیوں ضروری ہے؟
  14. شعیب سعید شوبی

    ونڈوزxp میں اُردو انسٹال کرنا (متحرک ٹیوٹوریل) UPDATED

    کاوش بہت پسند آئ شارق بھائی!۔۔۔۔۔ٹیوٹوریل پسند کرنے کا شکریا!۔۔۔۔۔۔آپ کی بات درست ہے۔ ایسا واقعی کیا جاسکتا تھا۔ مگر یہ ٹیوٹوریل بناتے ہوئے میرے ذہن میں فائل کا حجم پیش نظر رہا تھا۔ اتنا مختصر ٹیوٹوریل ہونے کے باوجود اس کا حجم1 میگا بائٹ سے تجاوز کر گیا۔ بہر حال اس ٹیوٹوریل کا اصل مقصد تو...
  15. شعیب سعید شوبی

    سوال گندم جواب چنے

    شمشاد بھائی پر دو شعر اردو ویب کے پیارے ممبر ، شمشاد جن کانام جواب دیتے رہنا، دیتے رہنا ان کا کام کرتے ہیں تنقید یا پھر دیتے ہیں وہ داد بڑھاتے ہیں وہ یوں اپنے خطوط کی تعداد ------------------------------------------------------------------------------------------- سوال: ان اشعار میں اگر...
  16. شعیب سعید شوبی

    اردو ویب سائٹ اور اردو بلاگ کی ٹمپلیٹس اکٹھی کریں

    بہت اچھی تجویز ہے۔ اس سے مجھ جیسوں کا بھی بھلا ہوگا!۔۔۔۔شاکر بھائی آپ جلد سے جلد ایسی ٹیمپلیٹس یہاں پوسٹ کریں۔ میرے تو منہ میں پانی آرہا ہے!۔۔۔۔۔۔شکریا جناب!
  17. شعیب سعید شوبی

    ویب ڈیویلپمنٹ اردو ویب سائٹ کا سانچہ

    زبردست پردیسی بھائی!۔۔۔۔۔۔۔میں نے یہ ٹیمپلیٹ دیکھے بغیر آپ سے سائیڈ مینو والی ٹیمپلیٹ کی فرمائش کر دی۔ بہت بہت شکریا بھائی!۔۔۔۔۔۔۔۔جزاک اللہ خیر!
  18. شعیب سعید شوبی

    ویب ڈیویلپمنٹ اردو ویب سائٹ کا دوسرا سانچہ

    پردیسی بھائی۔۔۔۔۔! بہت شکریا کہ آپ نے یہ ٹیمپلیٹ مہیا کیا!۔۔۔ واقعی یہ سادہ مگر بے حد خوبصورت ہے۔ ایک فرمائش کرنی تھی۔ کیا آپ ایک ایسا ٹیمپلیٹ مہیا کر سکتے ہیں جس میں دائیں جانب Navigation Menu موجود ہو۔ اگر آپ ایسا کوئی ٹیمپلیٹ بنا کر دے دیں تو میں آپ کا بے حد شکر گزار ہوں گا اور انشاءاللہ اسے...
  19. شعیب سعید شوبی

    سولہ طوفان

    ویسے آج کل تو کسی جگہ کا بھی کنفرم نہیں ہے کہ کس جگہ طوفان اور زلزلہ آ جائے۔ انڈونیشیا میں حالیہ زلزلے سے 8 اکتوبر کا زلزلہ یاد آگیا!۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ خیر کرے!
Top