٭۔ ۔ ۔ text_1 ٹیکسٹ فیلڈ میں موجود ٹیکسٹ کو اسکرول کرنے کے لئے ہمیں ScrollBar کمپونینٹ استعمال کرنا ہو گا۔ یہ اطمینان رکھتے ہوئے کہ آپ description لےئر کے فریم 1 میں موجود ہیں ، Components Panel کھولیں اور اس میں موجود ScrollBar کمپونینٹ کو تصویر کے مطابق ٹیکسٹ فلیڈ کے بالکل دائیں جانب ڈریگ کر...