بشکریہ حماد
تو سمجھتا ہے حوادث ہیں سنانے کیلئے
یہ ہوا کرتے ہیں ظاہر آزمانے کیلئے
تندیِ باد مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب
یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کیلئے
کامیابی تو ہوا کرتی ہے ناکامیِ دلیل
رنج آتے ہیں تجھے راحت دلانے کیلئے
نیم جاں ہے کس لیے حال خلافت دیکھ کر
ڈھونڈ لے کوئی دوا اسکو بچانے...