نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    تعارف بھلے دنوں کی بات ہے

    خوش آمدید بلال صاحب!
  2. فرخ منظور

    گرگٹ - انتون چیخوف

    بہت عمدہ شراکت۔ ہو سکے تو مآخذ بھی لکھ دیجیے۔ بہت شکریہ!
  3. فرخ منظور

    ساتویں سالگرہ ٹائپنگ اپ ڈیٹس .... جولائی 2011 تا جولائی 2012

    آپ دونوں اصحاب کے لئے صرف یہ کہنا چاہوں گا کہ میں نے جب اپنے کام کی نشاندہی کی تھی تو کسی بھی طرف سے یہ نہیں کہا گیا کہ غلطی ہو گئی ہے اسے درست کر دیا جائے گا۔ بلکہ سیدہ شگفتہ صاحبہ اور ابن سعید صاحب نے لمبی لمبی تقاریر کر کے ایک بیکار کی بحث کا آغاز کر دیا ہے۔ اگر پہلی نشاندہی پر ہی غلطی کی...
  4. فرخ منظور

    فراز کل نالہ قمری کی صدا تک نہیں آئی

    تجھ ایسے مسیحا کے تغافل کا گلہ کیا ہم جیسوں کی پرسش کو قضا تک نہیں آئی جلتے رہے بے صرفا چراغوں کی طرح ہم تُو کیا، تیرے کُوچے کی ہوا تک نہیں آئی بہت خوبصورت انتخاب۔ شکریہ بابا جی!
  5. فرخ منظور

    ساتویں سالگرہ ٹائپنگ اپ ڈیٹس .... جولائی 2011 تا جولائی 2012

    یہ کافی مضحکہ خیز صورتحال ہے۔ :eek: کیا ذاتی پسند نا پسند کی بنا پر لائبریری کو چلایا جا رہا ہے؟ پھر تو اس لائبریری کا اللہ ہی حافظ ہے۔
  6. فرخ منظور

    میر اس عہد میں الٰہی محبت کو کیا ہوا از میر تقی میر

    اس غزل کا مطلع یہ ہے۔ اس عہد میں الٰہی محبت کو کیا ہوا چھوڑا وفا کو اُن نے مروّت کو کیا ہوا اور دوسرا شعر بھی غلط درج ہے اُمیدوار، وعدۂ دیدار مر چلے آتے ہی آتے یارو قیامت کو کیا ہوا یہی غزل میرے دوست محمد جواد کی آواز میں سنیے۔
  7. فرخ منظور

    فراز پیام آئے ہیں اس یارِ بے وفا کے مجھے

    بہت خوبصورت انتخاب۔ شکریہ بلال صاحب!
  8. فرخ منظور

    غالب روزہ ۔ مرزا غالب

    شکریہ احمد بلال صاحب۔ مجھے بھی بہت پسند ہے۔
  9. فرخ منظور

    ساتویں سالگرہ ٹائپنگ اپ ڈیٹس .... جولائی 2011 تا جولائی 2012

    قبلہ تکمیل شدہ عنوانات میں میری پوسٹ بہت عرصے سے پڑی ہے جس میں میں تکمیل شدہ کتب کا ذکر کر چکا ہوں اور سیدہ شگفتہ نے اسے پسند کرنا تک مناسب خیال نہیں کیا۔ اور میرے خیال میں میں اپنی پہلی پوسٹ میں یہ واضح کر چکا ہوں کہ سرِ وادیِ سینا ٹائپنگ اور پروف ریڈنگ کے بعد مکمل حالت میں ہے۔ اس کے علاوہ دستِ...
  10. فرخ منظور

    تعارف ہم ہیں بنتِ شبیر

    اردو محفل میں خوش آمدید!
  11. فرخ منظور

    ساتویں سالگرہ ٹائپنگ اپ ڈیٹس .... جولائی 2011 تا جولائی 2012

    تو کیا میں نے جو کتاب ٹائپ کی ہے۔ وہ ٹائپنگ میں نہیں آتی؟ یا اسے کچھ اور کہا جائےگا؟
  12. فرخ منظور

    وعلیکم السلام لمز یونیورسٹی لاہور میں اردو کلاسیکی شاعری پر زہرہ نگاہ صاحبہ کا ایک لیکچر تھا...

    وعلیکم السلام لمز یونیورسٹی لاہور میں اردو کلاسیکی شاعری پر زہرہ نگاہ صاحبہ کا ایک لیکچر تھا. ان دنوں یوسفی صاحب بھی لاہور آئے ہوئے تھے سو ان سے وہیں ملاقات ہوئی.
  13. فرخ منظور

    چاک پر کیسے ڈھلا ہے کون، کس آوے کا ہے.. جا نیو سب، آئینہ پر روبرو مت کیجیو (نسیم سید)

    چاک پر کیسے ڈھلا ہے کون، کس آوے کا ہے.. جا نیو سب، آئینہ پر روبرو مت کیجیو (نسیم سید)
  14. فرخ منظور

    کاش سنتے وہ پُر اثر باتیں - مرزا محمد ہادی عزیز

    بہت خوبصورت انتخاب۔ شکریہ کاشفی صاحب!
  15. فرخ منظور

    ساتویں سالگرہ ٹائپنگ اپ ڈیٹس .... جولائی 2011 تا جولائی 2012

    تکمیل شدہ عنوانات میں دیکھیں۔ اگر سیدہ اپنے بنائے ہوئے دھاگے ہی پڑھ لیا کریں تو یہ مسئلہ نہ ہوا کرے۔ بہرحال سرِ وادیِ سینا از فیض احمد فیض کو برقایا گیا اور پروف ریڈنگ بھی کی گئی۔
  16. فرخ منظور

    ساتویں سالگرہ ٹائپنگ اپ ڈیٹس .... جولائی 2011 تا جولائی 2012

    جی اسی کی بات کر رہا ہوں کہ کیا اس میں انفرادی کام شامل نہیں ہو گا؟
  17. فرخ منظور

    سلیم کوثر یہ زمیں اپنی جگہ اور آسماں اپنی جگہ

    کیسے کیسے ہجر جھیلے ہیں در و دیوار نے پھر بھی قائم ہے حصارِ جسم و جان اپنی جگہ بہت اعلیٰ انتخاب۔ شکریہ عمران صاحب!
  18. فرخ منظور

    فراز وہ تری طرح کوئی تھی

    خوبصورت انتخاب۔ شکریہ بلال صاحب!
  19. فرخ منظور

    فنا کا ہوش آنا زندگی کا دردسر جانا - پنڈت برج ناراین چکبست لکھنوی

    بہت خوبصورت انتخاب۔ شکریہ کاشفی صاحب!
  20. فرخ منظور

    میرا تعارف - شرقی احمد

    خوش آمدید شرقی صاحب!
Top