نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    باقرزیدی --- قد قیامت، بدن بلا کا ہے

    واہ! واقعی مِل رہے ہیں گلے جدید وقدیم اپنا رنگِ سُخن بلا کا ہے بہت خوب انتخاب۔ شکریہ طارق صاحب!
  2. فرخ منظور

    بہادر شاہ ظفر لگتا نہیں ہے جی مرا اُجڑے دیار میں ...... بہادر شاہ ظفر

    جی اس غزل کے بارے میں بھی قیاس کیا جاتا ہے کہ یہ غزل سیماب اکبر آبادی مرحوم کی ہے۔
  3. فرخ منظور

    ضیا الحق قاسمی ؛ ہے عجیب نظام زکوۃ کا میرے ملک میں میرے دیس میں

    قیصرانی بھائی، ضیاالحق قاسمی ہیں نہیں تھے۔ حق مغفرت کرے عجب آزاد مرد تھا۔
  4. فرخ منظور

    مصحفی یارانِ رفتہ آہ بہت دور جا بسے ۔ مصحفی

    انتخاب کی پذیرائی کے لئے شکریہ قیصرانی بھائی!
  5. فرخ منظور

    منیر نیازی جمالِ یار کا دفتر رقم نہیں ہوتا

    واہ! ظفری صاحب، بہت خوبصورت غزل۔ منیر نیازی کی بہت کم شاعری اچھی ہے۔ لیکن یہ ایک واقعی اچھی غزل ہے۔ :)
  6. فرخ منظور

    تبسم ہوں گے آغوش میں وہ اور خُمِ صہبا ہو گا ۔ صوفی تبسّم

    ہوں گے آغوش میں وہ اور خُمِ صہبا ہو گا میرا گھر وصل کی شب خُلد کا نقشہ ہو گا تو نے کھائی تو قسم ضبطِ محبت کی مگر وہ کہیں بزم میں آ جائیں تو پھر کیا ہو گا مضطرب ہو کے جو اٹھتا ہے تری رہ کا غبار کوئی بے تاب تہِ خاک تڑپتا ہو گا حسنِ گلزار ہے تحسینِ نگہ کا محتاج آپ جس پھول کو توڑیں وہی رعنا ہو...
  7. فرخ منظور

    مصحفی یارانِ رفتہ آہ بہت دور جا بسے ۔ مصحفی

    یارانِ رفتہ آہ بہت دور جا بسے دل ہم سے رک گیا تھا انہوں کا جدا بسے کوچے میں تیرے ہاتھ ہزاروں بلند ہیں ایسے کہاں سے آ کے یہ اہلِ دعا بسے کرتا ہے کوئی زیبِ تن اپنا وہ رشکِ گُل پھولوں میں جب تلک کہ نہ اس کی قبا بسے بلبل کہے ہے جاؤں ہوں، کیا کام ہے مرا میں کون، اس چمن میں نسیم و صبا بسے جنگل...
  8. فرخ منظور

    شیفتہ شیفتہ ہجر میں تو نالہء شب گیر نہ کھینچ ۔۔۔ نواب مصطفیٰ خان شیفتہ

    شکریہ بلال صاحب! فیس بک پر سات عدد پیجز چلا رہا ہوں۔ 1- اردو کلاسیکی شاعری 2- ن م راشد 3- مرزا غالب 4- فیض احمد فیض 5- صوفی تبسّم 6- مصطفیٰ زیدی 7- مجید لاہوری
  9. فرخ منظور

    "آنجہانی باپ کے لیے" نثری نظم(سردیشور دیال سکسینہ : ترجمہ از اسد محمد خاں)

    نثری نظم سے میں کبھی بھی حظ نہیں اٹھا سکا۔ انتہائی معذرت چاہتا ہوں۔
  10. فرخ منظور

    حسرت موہانی مجھ کو خبر نہیں کہ مِرا مرتبہ ہے کیا

    طارق صاحب، فارسی مجھے نہیں آتی ۔ لیکن اردو میں بستگی سے مراد کسی چیز کا بند ہونا ہوتا ہے۔ اور اگر یہ لفظ دل کے ساتھ آئے یعنی دل بستگی تو اس کا مطلب تفریح ہوتا ہے۔ حوالے کے لئے دیکھیے نور اللغات کا یہ لنک۔ http://archive.org/stream/nrullught01nayy#page/603/mode/2up
  11. فرخ منظور

    شیفتہ شیفتہ ہجر میں تو نالہء شب گیر نہ کھینچ ۔۔۔ نواب مصطفیٰ خان شیفتہ

    واہ! اردو کلاسیکی شاعری سے بہترین انتخاب ہے۔
  12. فرخ منظور

    داغ رنج کی جب گفتگو ہونے لگی ۔ داغ دہلوی

    اس سے کیا مراد لی جائے جناب؟ اور یہ گفتگو کا کونسا طریقہ ہے؟
  13. فرخ منظور

    حسرت موہانی مجھ کو خبر نہیں کہ مِرا مرتبہ ہے کیا

    بہت عمدہ غزل ہے۔ شریکِ بزم کرنے کا شکریہ طارق صاحب۔ لیکن یہ سمجھ میں نہیں آیا کہ یہاں "بستگی" آپ نے کس مفہوم میں استعمال کیا ہے۔ ہو سکے تو مجھ کم علم کے علم میں اضافہ فرما دیں۔
  14. فرخ منظور

    حضرت قائد اعظم سے ایک یادگار ملاقات

    منٹو کا قائداعظم کا خاکہ "میرا صاحب" بھی پڑھیے گا۔
  15. فرخ منظور

    سودا جو چلن چلتے ہو تم کیا اُس سے حاصل ہوئے گا ۔ سودا

    جو چلن چلتے ہو تم کیا اُس سے حاصل ہوئے گا خوں سے بہتوں کے غبار اس راہ کا گُل ہوئے گا کیوں نہ کہتے تھے دلا شیریں لبوں کے منہ نہ لگ ایک دن تجھ کو یہ شربت زہرِ قاتل ہوئے گا چاک پر تیرے جو اب پھرتا ہے کوزہ اے کلال یہ کبھو ہم سے کسی سرگشتہ کا دل ہوئے گا شرح اپنی بے قراری کی لکھیں گے ہم اگر نامہ...
Top