نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    دل چو پاکیزہ بوَد جامۂ ناپاک چہ باک سر چو بے مغز بوَد نغزیِ دستار چہ سُود درویش ناصر بخاری دل جب پاک و پاکیزہ ہو تو جامۂ ناپاک سے کیا ڈر خوف، اور سر جب مغز سے خالی ہو تو پھر دستار کے نغز (لطافت، عمدگی، زیبائی) سے کیا فائدہ؟
  2. محمد وارث

    پیسے ہمارے خریداری آپ کی

    آپ دونوں نے چائے کس چڑیا کا نام رکھا ہوا ہے؟ :)
  3. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ما راست داغِ مہرِ تو بر سینہ یادگار رفتی ولے ز دل نرود یادگارِ تو رھی معیری ہمارے لیے، سینے پر لگا تیری محبت کا داغ یادگار ہے، تُو تو چلا گیا لیکن دل سے تیری یادگار نہیں جاتی۔ (سینے پر لگے داغ مستقل تیری یاد دلاتے ہیں۔)
  4. محمد وارث

    پی آئی اے کو خسارے سے نکال لیا ہے، انتظامیہ کا دعوی

    یہ وجہ بھی ہو سکتی ہے مگر اس طور پر زیادہ نہیں کیونکہ کام نہ ہونے کی صورت میں اخراجات میں بچت ضروری ہوتی ہے لیکن آمدن میں بھی اسی طرح کمی ہوتی ہے بلکہ فکسڈ کاسٹ جیسے عملے کی تنخواہیں اور دیگر دفتری اخراجات ، بل وغیرہ تو کام ہو یا نہ ہو دینے ہی پڑتے ہیں سو یہ مستقل اخراجات منافع کو مزید کھا...
  5. محمد وارث

    پی آئی اے کو خسارے سے نکال لیا ہے، انتظامیہ کا دعوی

    ویسے یہ معاشی خبر شاید آج کل کے" معاشی میس" میں تازہ ہوا کے جھونکے کے طور پلانٹ کرنے کی کوشش کی گئی ہے کیونکہ ایک ایسی کمپنی جس کا 'جہاز جہاز' قرضوں میں جکڑا ہو اور جو عشروں سے نقصان در نقصان میں چل رہی ہو اس کی محض ایک "سہ ماہی" کے فنانشلز کو بنیاد بنا کر اس کی معاشی کارکردگی کے طور پر پیش...
  6. محمد وارث

    پی آئی اے کو خسارے سے نکال لیا ہے، انتظامیہ کا دعوی

    آپریٹنگ بریک ایون پر آ جانے کا مطلب ہے کہ پی آئی اے ابھی بھی خسارے میں ہے کیونکہ ٹیکسز اور قرضوں پر سود وغیرہ آپریٹنگ پرافٹ کے بعد منہا کیے جاتے ہیں۔ بہرحال اس پوزیشن میں بھی آ جانا ایک اچھی علامت ہے لیکن صحیح خوش کن بات تب ہوگی جب یہ نیٹ پرافٹ میں آئیں گے۔
  7. محمد وارث

    پنجاب حکومت کا صوبے کی تاریخ کا سب سے بڑا رمضان پیکیج دینے کا اعلان

    اللہ اللہ مہنگائی کا مذہبی مہینہ، دو ہفتے کی دوری پر! :)
  8. محمد وارث

    امجد اسلام امجد میرے گھر میں روشن رکھنا - امجد اسلام امجد

    تب کسی ریٹنگ کی سہولت نہیں تھی۔ :) یادش بخیر میری بیٹی تب ایک سال کی تھی، اب ماشاءاللہ ساتویں جماعت میں ہے۔ :)
  9. محمد وارث

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    جی پرانا واقعہ ہے 1961ء کا، تب ڈاکو بھی اپنے "کاروبار" میں خیر و برکت کے لیے دعا کروایا کرتے تھے۔ :)
  10. محمد وارث

    کلاسیکی موسیقی مروجہ کلاسیکی موسیقی کی بنیادی اوضاع

    اللہ ہی جانے زیدی صاحب، کئی سال پہلے فیس بُک سے علم ہوا تھا کہ وفات پا گئے ہیں لیکن میں اس خبر کی تردید یا تصدیق کرنے کی پوزیشن میں نہیں۔
  11. محمد وارث

    جسارتِ مکرر-طالبِ اصلاح

    ایک اور آپ کا ہوا قبلہ، تخلص کے ساتھ مِرے دل سے نکلتے ہیں جو اکمل وہ حیدر کی ولا ہوتے ہیں الفاظ :)
  12. محمد وارث

    جسارتِ مکرر-طالبِ اصلاح

    آپ کا شعر ہے سر جو مرضی کریں، جیسے زباں سے جو ادا ہوتے ہیں الفاظ کہاں دل کی صدا ہوتے ہیں الفاظ :)
  13. محمد وارث

    معیار، ٹرولنگ اور حل

    اس لڑی کا بھی وہی حال ہو رہا ہے یا ہونے والا ہے کہ "چوریوں کا سراغ لگانے والا کُتا ہی چوری ہو گیا۔" :)
  14. محمد وارث

    آپ کو سالگرہ مبارک ہو فہد صاحب۔

    آپ کو سالگرہ مبارک ہو فہد صاحب۔
  15. محمد وارث

    معیار، ٹرولنگ اور حل

    مجھے بھی اس سے اتفاق ہے کہ اگر جاسم صاحب عارف صاحب ہی ہیں تو دونوں اکاؤنٹس ضم کر دینے چاہئیں بلکہ ایک شاہد شاہ صاحب بھی تھے اور عارف صاحب کی اصل آئی ڈی رکھنی چاہیئے۔ باقی رہی ان کی ٹرولنگ، تو انفرادی سطح پر نظر انداز کرنے کا آپشن سب کے پاس ہے۔ اجتماعی طور پر بھی کافی کچھ کیا جا سکتا ہے اور...
  16. محمد وارث

    آج کی دلچسپ خبر!

    ایک کالا تِل لگا لیں چہرہ مبارک پر، ردِ نظرِ بد ہے! :)
  17. محمد وارث

    جسارتِ مکرر-طالبِ اصلاح

    میں اگر مطلع کہتا اور اسی بندش میں کہتا (ظاہر ہے میرے دماغ میں یہ بندش کہاں آ سکتی تھی) تو کچھ ایسے کہتا، آپ کے خیال کے الٹ کہاں دل کا کہا ہوتے ہیں الفاظ زباں سے جو ادا ہوتے ہیں الفاظ :)
Top