جانگلی یا رچناوی ایک بالکل ہی چھوٹے سے علاقے کا لہجہ ہے جب کہ اس کے مقابلے میں "رچنا دو آب" کافی بڑا علاقہ ہے اور سارے رچنا دو آبے میں رچناوی زبان نہیں بولی جاتی بلکہ رچنا دو آب کے زیادہ تر علاقوں میں ماجھی لہجہ بولا جاتا ہے اور یہی پنجابی کا معیاری لہجہ ہے۔ وکی پیڈیا سے دو نقشے جن میں پنجاب کے...