نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    کر لیں جی جی آئی ٹی قائم مگر یہ "خفیہ" ہی ہونی چاہیئے، اس کو مزید خفیہ رکھنا ہے تو میں اپنی (اکلوتی) بیوی کو اس کا رکن بنا دیتا ہوں۔ :)
  2. محمد وارث

    رواں صدی کی سب سے بہترین ہارر فلمیں

    شکریہ محترم، کوشش کرونگا۔
  3. محمد وارث

    رواں صدی کی سب سے بہترین ہارر فلمیں

    آپ شاید خوفناک ہونے کی وجہ سے نہیں دیکھتیں، میں اس لیے نہیں دیکھتا کہ مجھے ان کو دیکھ کر بھی ان سے کچھ خوف نہیں آتا۔ :)
  4. محمد وارث

    آج کی تصویر

    جی آپ نے درست کہا یہ کولن کرافٹ ہی ہیں۔ پیس بیٹری کے ایک عمدہ بولر! :)
  5. محمد وارث

    دعا سید لبید غزنوی بھائی کے لیے دعا فرمائیں

    اللہ تعالیٰ ان کو اور سب بیماروں کو صحتِ کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں، آمین۔
  6. محمد وارث

    ایک جملہ کے لطائف

    لگتا ہے آپ سے ٹائپنگ کی غلطی ہوئی ہے نقیبی صاحب ہمیشہ کی طرح۔ آپ نے دس سال لکھنا تھا۔ :)
  7. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    نے دینِ ما بجا و نہ دُنیائے ما تمام از حق گذشتہ ایم و بہ باطل نمی رسیم صائب تبریزی نہ تو ہمارا دین (ایمان) مکمل اور مناسب ہے اور نہ ہی ہماری دنیا تمام ہے (دین اور دنیا دونوں ہی مکمل نہیں ہیں)، ہم حق کو تو چھوڑ چکے ہیں اور باطل تک بھی (کسی طور) نہیں پہنچتے (بلکہ ان دونوں کے درمیان راستوں ہی میں...
  8. محمد وارث

    رواں صدی کی سب سے بہترین ہارر فلمیں

    شکریہ ٹیگ کے لیے محترم۔ ہارر فلمیں مجھے پسند نہیں ہیں اور میں دیکھتا بھی نہیں۔
  9. محمد وارث

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    اقبال کا مصرع دنیا کی محفلوں سے اکتا گیا ہوں یا رب، کہہ کر گئے ہیں، امید اور واپسی کی کرن بہرحال اس میں موجود ہے کہ سیدھا سیدھا "اردو محفل" یا صرف محفل نہیں لکھا۔ :)
  10. محمد وارث

    تعارف السلام علیکم

    خوش آمدید لاریب اخلاص صاحبہ۔
  11. محمد وارث

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    کیمیا گر ہیں اور آپ ہی کی طرح سیلانی ہیں، ہونگے کوہ و دشت و صحرا میں کسی پارس کی تلاش میں، آ ہی جائیں گے لوٹ کے! :)
  12. محمد وارث

    ضمانت کی سیاست اور سال 2019، آنے والے چند ماہ کیا گل کھلائیں گے؟

    آپ بھی کمال کرتے ہیں فرقان صاحب قبلہ! جس "جناتی " رفتار سے آنجناب پوسٹ کرتے ہیں بعید نہیں ہے کہ انہوں نے ان سب کالمز کا مطالعہ بھی کیا ہو یا مطالعے کا وقت ہی موصوف کو ملتا ہو۔ ہاں جب کوئی تبصرہ کرے گا یا کسی کالم کا اقتباس لے کر کوئی بات کرے گا تو موصوف "فی البدیہہ" جواب ضرور عرض کریں گے، اور...
  13. محمد وارث

    مجید امجد ایک ایک جھروکا خندہ بہ لب ایک ایک گلی کہرام۔۔ مجید امجد

    یہ خارج از بحر تو بہرحال نہیں۔ آپ اس کو فعلن فعلن پر تقطیع کرتے جائیں، بیچ میں ارکان فعل فعولن پر بھی تقطیع ہونگے اور مفعول فَعَل پر بھی۔
  14. محمد وارث

    مجید امجد ایک ایک جھروکا خندہ بہ لب ایک ایک گلی کہرام۔۔ مجید امجد

    یہ میر کی بحرِ ہندی کہلواتی ہے اور شاید ہی روایتی عروض کو فالو کرتی ہو۔ مجھے اس بحر کے بارے میں زیادہ معلومات نہیں ہیں۔
  15. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    نیست عارف را نظر بر جلوۂ حُسنِ بُتاں چشمِ بلبل مستِ دیدارِ گُلِ تصویر نیست محسن فانی کاشمیری حقیقت جاننے والے عارف لوگوں کی نظر حُسنِ بُتاں کے جلوے (ظاہری حُسن) پر نہیں ہوتی جیسے کہ بلبل کی آنکھ تصویر میں بنے ہوئے پھول کے دیدار سے مست نہیں ہے۔
  16. محمد وارث

    مہوش حیات کو تمغہ امتیاز دینے کے اعلان پر شوبز انڈسٹری حیران

    فنونِ لطیفہ یا ساز و آواز سے وابستہ افراد کو ان کی کارکردگی پر سراہنا اور ان کو قومی اعزار دینا ایک اچھا کام ہے بشرطیکہ معیار کی دھجیاں نہ اُڑائی جائیں، مثال کے طور پر 'بھارت رتن' انڈیا کا سب سے بڑا سول اعزاز ہے۔ انہوں نے جہاں جواہر لعل نہرو، سردار پٹیل، مولانا ابوالکلام آزاد، بابا صاحب...
  17. محمد وارث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    میں آپ کو ملنگ سمجھتا ہوتا تو واللہ کبھی نہ چھیڑتا! :)
Top