اچھی " تصویری جُگت" ہے ۔ :)
مگر ابھی بھی ایک بات تو ہے کہ ماہر گلا کاٹنے والے اُسترا بردار نائیوں سے یہ اناڑی بہتر ہے زیرا کہ وہ ماہر نائی ہر نسل کا گلا ایک ہی مہارت سے کاٹتے ہیں اور یہ اناڑی نائی مضروب کی اگلی نسل کے آتے آتے ماہر ہو چکا ہوگا، اس کا نہیں شاید اس کی آل اولاد ہی کا بھلا ہو...