آپ نے شاید "راوین" کا نام نہیں سنا، راوی سے مشتق ہے اور گورنمنٹ کالج لاہور کے طالب علموں کو فخر سے کہا جاتا ہے۔ اقبال، فیض، صوفی تبسم،پطرس بخاری، اشفاق احمد، مستنصر حسین تارڑ، وغیرہ جیسے اعلیٰ پائے کے "اردو" شاعر و ادیب بھی "راوین" ہی ہیں ۔ اسی طرح "محفلین" انگریزی ترکیب پر ہے سو بقول زیک "موئی...