نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    مدد درکار ہے

    افسوس شیخ صاحبہ میں اس سلسلے میں کچھ بھی کہنے سے قاصر ہوں۔
  2. محمد وارث

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    جاری گفتگو کے سلسلے کی ایک کڑی۔ اس فہرست میں بس "جھٹ پٹ" جٹ کی کمی ہے! :)
  3. محمد وارث

    آج کی تصویر

  4. محمد وارث

    مبارکباد دعوت نامے اردو زبان میں

    کیا زخم تازہ ہو گئے میرے! میرے والد صاحب مرحوم اپنی زندگی کا جو آخری کام کر رہے تھے وہ یہی تھا، یعنی میری شادی کے دعوت نامے کے ڈیزائن وغیرہ فائنل کر رہے تھے کہ اجل نے مہلت ہی نہ دی۔ ان کی وفات کے کچھ عرصے کے بعد میرا نکاح تو ہو گیا لیکن کارڈ چھپوانے کی نوبت ہی نہ آئی نہ ہی ضرورت تھی۔ اب بھی...
  5. محمد وارث

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    واقعی، اس نام کا مطلب "مظبوت" ہی ہو سکتا ہے۔:)
  6. محمد وارث

    ’شہلا رضا اور حضرت معاویہ کا طرز حکومت‘

    چلیں جی اللہ کرے ان کی معذرت قبول ہو، نہیں تو تجدیدِ نکاح اور تجدیدِ ایمان کے فتوے تیار ہی سمجھیں!
  7. محمد وارث

    آل ٹائم ورلڈ کپ الیون کا اعلان، عمران خان کپتان منتخب

    گیارہ میں سے چار آسٹریلوی یہ بھی بتا رہے ہیں کہ آسڑیلیا ون ڈے اور ورلڈ کپ کا "باتاج" بادشاہ رہا ہے۔ :)
  8. محمد وارث

    آل ٹائم ورلڈ کپ الیون کا اعلان، عمران خان کپتان منتخب

    بہت حد تک متوازن ٹیم ہے۔ پانچویں باؤلر کی جگہ عمران خان اور کلوزنر کو شاید رکھا گیا ہے کہ دونوں آل راؤنڈز میں شمار ہوتے ہیں۔ دو اسپنرز کی بات بھی قابلِ توجہ ہے۔
  9. محمد وارث

    آپ کے شہر کے پکوان

    بالکل درست ہے۔ سیالکوٹ سے منچلے دس دس بارہ بارہ کا گروپ اور باقاعدہ پروگرام بنا کر گوجرانوالہ ایسی ہی "لٹرم پٹرم" چیزیں کھانے جاتے ہیں! :)
  10. محمد وارث

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    مشہور انڈین صحافی، ایڈیٹر اور سیاسی مبصر آنجہانی ونود مہتا کی خودنوشت Lucknow Boy: A Memoir تقسیم کے بعد کی انڈین سیاست پر پڑھنے کی ایک کڑی۔ اسی خود نوشت کا دوسرا حصہ Editor Unplugged اس کے بعد، انشاءاللہ۔
  11. محمد وارث

    محفل چائے خانہ

    ایک حقیقی لطیفہ یاد آ گیا۔ کچھ ماہ قبل پاکستان میں موبائل فونز کی IMEI تصدیق کی مہم چلی تھی۔ ایک دن میرے ایک کولیگ نے پوچھا، وارث صاحب آپ نے اپنے فون کی تصدیق کر لی؟ میں نے کہا، جی ہاں۔ کہنے لگے میرے فون کی تو کسی نے شکایت کر دی ہے۔ میں نے پوچھا کیا ہوا؟ کہنے لگے، جب بھی پیغام بھیجتا ہوں، وہاں...
  12. محمد وارث

    برمودا ٹرائی اینگل کا راز؟

    اس موضوع پر جنابِ علامہ سید ضمیر اختر نقوی صاحب المعروف نیپال والے کی مجلس و بیان بھی خاصے کی چیز ہے! :)
  13. محمد وارث

    محفل چائے خانہ

    ہو جائے پھر پوکر کی بھی ایک آدھ "کلاس"۔ :)
  14. محمد وارث

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ہمیں تو اُن کی کوئی خبر نہیں، کچھ آپ ہی اپنے "میاں" کا اتا پتا دے دیں! :)
  15. محمد وارث

    گرچہ کہ پراثر نہیں

    خوب غزل ہے قریشی صاحب، لاجواب!
  16. محمد وارث

    سوشل میڈیا اور ہمارا اخلاقی کردار

    بالکل جناب، جیسے مثال کے طور پر انور مسعود صاحب کا ایک شعر، یہ ہے تو فلموں پر لیکن ہمارے ہر قسم کے اخلاقی رویے پر صادق آتا ہے: دیکھی ہے ایک فلم پرانی تو یوں لگا جیسے کہ کوئی کام کیا ہے ثواب کا
  17. محمد وارث

    سوشل میڈیا اور ہمارا اخلاقی کردار

    ایسی "منافقت"، سر عام "صاف گوئی" سے بہت بہتر ہے! :)
  18. محمد وارث

    سوشل میڈیا اور ہمارا اخلاقی کردار

    ان "پاکبازوں" کو وہ تبصرے بھی پڑھوانے چاہئیں جو پارلیمنٹ میں کیے گئے تھے جب بی بی نے کہا تھا کہ اتنی مصروف ہوں کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  19. محمد وارث

    سوشل میڈیا اور ہمارا اخلاقی کردار

    پوری قوم اس میں پہلے ہی سے مبتلا تھی، فرق یہ ہے کہ اب ہر کسی پر ظاہر ہو گیا ہے۔ اس کی مثال ایسے ہی ہے جیسے بیس تیس سال پہلے کچھ کام چھُپ کر ہوتے تھے اور اب سرِ عام!
Top