بلا عنوان
کمر ے میں اکیلا بیٹھا کسی سوچ میں گم۔۔۔باہر رات کا پر ہول سناٹا ہے ۔۔۔اوربے آباد گلیوں میں تاریکی اور سردی بے یار ومددگار بھٹک رہی ہیں۔۔۔رات کے تیسرے پہر آس پاس رہنے والے مکینوں کے مکانات جو غریبی اور افلاس کی بولتی تصوریں ہیں ۔۔۔ٹوٹی ہوئی کھڑکی کے آدھ کھلے پٹ سے نظر آرہے ہیں۔۔۔سامنے...