نتائج تلاش

  1. سید لبید غزنوی

    ایک دن موبائل کے بغیر ۔۔۔۔!

    بہت سے لوگ موبائل کے بن بھی تو جی رہے ہیں ۔۔۔۔ایک دن ہم نے بھی سوچا کہ ذرا دیکھیں تو سہی کہ کیا ہوتا ہے بس پھر ہونا کیا تھا اگلے دن ناشتے میں امی جان کی دانٹ تھی اور لنچ میں ابا جان کی جھڑکیاں وقفے وقفے سے سب قریبی عزیزوں نے اپنا اپنا حصہ ڈالا ہم نے توبہ کی چاہے کچھ بھی ہو ہمارا فون بند نہیں...
  2. سید لبید غزنوی

    تاسف محفلین مریم افتخار کی دادی وفات پا گئیں ہیں

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ پاک جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور آخرت کا سفر آسان فرمائے۔آمین ثم آمین:(۔۔ ہر طرح کا عذاب معاف کرے۔ قبر کو روشن،ہوادار، اور روشن کرے۔ اُس میں جنت کی کھڑکیاں کھول دے۔لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔ اور اُنہیں مرحومہ کے لئے صدقۂ جاریہ بنا دے۔ آمین! بے شک ہمیں اسی کی...
  3. سید لبید غزنوی

    (پیتا ہوں) اللہ خیر کرے تبدیلی جنس کا آپریشن تو نہیں کروالیا؟؟

    (پیتا ہوں) اللہ خیر کرے تبدیلی جنس کا آپریشن تو نہیں کروالیا؟؟
  4. سید لبید غزنوی

    تعارف تعارف۔۔۔۔۔۔۔۔

    ہا ئے میرے اللہ الفاظ تو آپ سے سنبھالے نہیں جا رہے اتنی بڑی جماعت کیسے سنبھال رہی ہیں؟؟(پھر سے اک غلطی کی جانب اشارہ کر رہا ہوں ( س کےبعد م کی جگہ ن) استعمال کریں)
  5. سید لبید غزنوی

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    حساس تو ہوں مگر ایسی کو ئی بات نہیں دل آزاری والی آپ کو ہی نہیں سب کو اجازت مزاح کی اور آپ کو خاص طور پے ،اب تو راضی ہو جائیے پیاری بہنا
  6. سید لبید غزنوی

    غزل براے اصلاح؛ ہاے اس بار الگ ہے یہ فسانہ دیکھو؛

    تبصرہ شاندار ہے بس بہت حال کی جگہ(بہرحال) ہونا چاہیے۔۔
  7. سید لبید غزنوی

    تعارف تعارف۔۔۔۔۔۔۔۔

    اللہ آپ منصورہ ہیں ۔۔۔۔میں تو ادھر ٹھوکر کے پاس ایک جگہ کا نام منصورہ سنا کرتا تھا چلیں خیر خوش گپیاں تو ہوتی رہیں گی۔۔اللہ آپ کولمبی زندگی دے اور ہر قسم کی ٹھوکروں سے محفوظ و مامون رکھے آمین اب اک عرض بھی سن لیں اپنی 11 سالوں میں کی گئی کاوشوں کو محفلین کی نظروں میں لانا شروع کریں تاکہ ہم سب...
  8. سید لبید غزنوی

    غزل براے اصلاح؛ ہاے اس بار الگ ہے یہ فسانہ دیکھو؛

    اس مصرع میں یہ لفظ (انکھ)۔۔۔۔۔درستگی کا محتاج ہے یا میں غلطی پر ہوں؟؟
  9. سید لبید غزنوی

    تیرے رخ سے محبت کی چاندنی پھوٹی ۔۔۔۔۔ظلمتِ شبِ نومید کی کمر ٹوٹی

    تیرے رخ سے محبت کی چاندنی پھوٹی ۔۔۔۔۔ظلمتِ شبِ نومید کی کمر ٹوٹی
  10. سید لبید غزنوی

    غزل براے اصلاح؛ ہاے اس بار الگ ہے یہ فسانہ دیکھو؛

    بہت خوب اچھی غزل ہے (رمل مثمن مخبون محذوف مقطوع) وزن ہے بہت ساری داد ہماری طرف سے اللہ آپ کے علم و عمل میں برکت دے آمین اسی بحر میں کلام۔۔۔۔۔۔ شوق، ہر رنگ رقیبِ سر و ساماں نکلا (غزل) - مرزا اسد اللہ خان غالب حسرتِ جلوہِ دیدار لئے پھرتی ہے (غزل) - خواجہ حیدر علی آتش آج کی شب تو کسی طور گُزر جائے...
  11. سید لبید غزنوی

    بے حیثیتی کا دکھ۔۔

    بے حیثیتی کا دکھ اے ستمگرتمہیں کیا معلوم کیا ہوتا ہے آگ برساتے الفاظ سماعت سے ٹکراتے ہیں جب چہرے اجنبی نظر آتے ہیں لفظ پرائے لگتے ہیں پھر سماعتیں ،بصارتیں،گویائیاں سب سلب ہو جاتی ہیں پھر خوش گپیاں اور ہنسیاں ،موجیں اور مستیاں کھو جاتی ہیں ا حساس ختم ،ارمان قتل ،جذبات دفن امیدیں ختم ہو جاتی...
  12. سید لبید غزنوی

    وہ پندرہ منٹ

    کمال ہے 15 منٹ میں اتنا کچھ خیر ملاقات کے احوال اچھے بیان کیے۔۔۔سدا مسکراتے رہیں یہ دنیا کے رشتے ناطے اور تعلق داریاں اللہ آخرت میں باقی رکھے آمین اور جنت میں اسی طرح ملاقات آپکے نصیبے میں لکھ دے آمین
  13. سید لبید غزنوی

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    ایسی تو کوئی بات نہیں ہے سوال سوال ہوتا ہے اور جواب دینے والے کو بس جواب دینا چاہیے نہ کہ ۔۔۔۔۔۔خیر آپ اتنے اچھے ہیں میں کچھ کہتا ذرابھی اچھا نہیں لگوں گا۔۔اللہ آپ کو خوش رکھے آمین
  14. سید لبید غزنوی

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    یاز تیری پرواز بس اتنی سے ہے ؟؟ ارے تو تو شاھیں ہے ہماری اس محفل کا تھوڑی اور اونچی اڑان بھر کے تو سب سے ممتاز ہو جائے۔۔۔
  15. سید لبید غزنوی

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    جواب درست ہے بس موچي دروازہ بھول گئی حمیرا۔۔
  16. سید لبید غزنوی

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    اگلا سوال ہے لاہور کی مشہور منڈیاں کون کون سی ہیں
  17. سید لبید غزنوی

    اسے نہ پڑھیں

    بلال یہ عشق صحابہ ۔۔۔۔آپکی یہ ادا اللہ کو بہت پسند آئے گی اور آپ کی نجات کا سبب بن جائے گی اللہ آپ کو خوش رکھے آمین
Top