جمیل اعجاز صاحب کی ایک خوبصورت تحریر ۔۔۔۔
ہم ساری دنیا کے غم، پورے عالم کی پریشانیاں اپنی ماں سے کہہ سکتے ہیں، مگر ماؤں کی پریشانیاں سننے کے لیے ہمارے پاس کان، غم سمونے کے لیے سینہ اور دکھ ڈھونے کے لیے کاندھے نہیں ہوتے۔ یہ بچوں کی خوشی کے لیے اپنی خوشیاں وار دیتی ہیں، مگر اولادیں ان کی مسکراہٹ...