نتائج تلاش

  1. سید لبید غزنوی

    تھوڑا نہیں بھرپور وقت۔۔۔از:ثمینہ فیاض ۔۔۔ایکس پریس نیوز

    تربیت صرف زبانی کلامی چیزیں بتانے کا نام نہیں، بلکہ بچے سب سے موثر تربیت والدین کے عمل سے حاصل کرتے ہیں۔ ضروری ہے کہ اپنے عمل سے جب بچوں کو غلط اور صحیح کی پہچان کرائی جائے، ہم خود اتنے سہل ہو گئے ہیں کہ ایسا لگتا ہے کہ ہماری سوچنے سمجھنے کی صلاحیت بھی آہستہ آہستہ دم توڑتی جا رہی ہے۔ ہماری...
  2. سید لبید غزنوی

    باطنی مرض تکبر

    آپ حضرات کچھ تحریر کریں تو کسی کے اس موضوع پہ دیے ہوئے مواد سے فائدہ نہیں لے سکتے ہر بات میں چوری کا الزام مجھ پہ ڈال دیا جاتا ہے؟؟ اور تحریریں کیسے لکھی جاتی ہیں ؟؟ مجھے بھی طریقہ سمجھا دی جی اے۔۔ چلیں میں نیچے یہ بھی لکھ دیتا ہوں کہ اس میں محدث سائٹ سے استفادہ کیا گیا ہے۔۔
  3. سید لبید غزنوی

    باطنی مرض تکبر

    یہ آپ زیادتی پر زیادتی کر رہے ہیں میں نے تابش صاحب کے توجہ دلانے پہ تصحیح کر دی تھي۔۔۔اور اس غلطی کی وجہ بھی بتا دی تھی۔۔۔میرا مطالبہ ابھي باقی ہے۔۔۔
  4. سید لبید غزنوی

    باطنی مرض تکبر

    میں جواب دے چکا ہوں محترم میں غلطیاں دہرانے کا عاد ی نہیں ہوں امید آپ سمجھ جائیں گے۔۔مجھے برا لگا ہے معذرت کی جی اے ورنہ میں احتجاج کروں گا۔۔۔اور اتنی سی بات تو آپ کو سمجھ لینی چاہیے تھی کے مخاطبین خواتین ہیں نہ کہ لکھنے والا خاتون ہے۔۔تصحیح کر دی ہے میں نے امید آپ دیر نہیں کریں گے میرا مطالبے...
  5. سید لبید غزنوی

    باطنی مرض تکبر

    تابش صاحب بہت بہت شکریہ دراصل میں ایک جگہ پڑھاتا ہوں اور پڑھنے والیاں تھیں نہ کے والے۔۔یہ انہی کے لیے میں نے تحریر کیا تھا اور یہاں پوسٹ کرتے خیال نہ رہا کہ یہاں والیوں کے ساتھ والے بھی ہیں بحرحال تصحیح کے دی گئی ہے جزاک اللہ
  6. سید لبید غزنوی

    ناشکری کی سزا - حافظ شیخ کلیم اللہ عمری مدنی

    ناشکری کی سزا اللہ کی شکر گذاری کرنے والے اللہ کی بعض نعمتوں کی شکر گذاری کرتے ہیں اور بعض کی نا شکری۔ شکرگزاری کرتے بھی ہیں تو خاص خاص حالات میں، انہیں کے بارے میں اللہ نے اپنی متعدد نعمتوں کا تذکرہ کرنے کے بعد فرمایا : ترجمہ : ”کہہ دیجئے کہ وہی اللہ ہے جس نے تمہیں پیدا کیا اور تمہارے کان،...
  7. سید لبید غزنوی

    باطنی مرض تکبر

    باطنی مرض تکبر تکبر کیا ہے؟؟؟ ابن مسعود رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺنے فرمایا؛ تکبر حق کو چھپانا اور لوگوں کو حقیر جاننا ہے صحیح مسلم؛ح91،الایمان؛39 مسلمان کو حقیر جاننے کا گناہ؛ رسول اللہ ﷺنے فرمایا کہ اللہ تعالی فرماتے ہیں؛ کبریائی میری چادر ہے اور عظمت میری ازار ہے جس شخص نے ان...
  8. سید لبید غزنوی

    ایک جملہ کے لطائف

    سردی میں کسی کو گرم کرنے کا طریقہ اس شخص پر ایک گلاس ٹھنڈا پانی ڈال دیں پھر ڈور لگا دیں کیونکہ کچھ بھی ہو سکتا ہے۔
  9. سید لبید غزنوی

    حقائق پھر حقائق تھے منہ پھیرتے تو کدھر جاتے۔۔

    حقائق پھر حقائق تھے منہ پھیرتے تو کدھر جاتے۔۔
  10. سید لبید غزنوی

    لاج بھی نہ رکھی۔۔۔۔۔عورت کو تو وفا کی پتلی کہا جاتا تھا۔۔

    لاج بھی نہ رکھی۔۔۔۔۔عورت کو تو وفا کی پتلی کہا جاتا تھا۔۔
  11. سید لبید غزنوی

    مردوں کی بیٹھک

    ترجمہ پیش خدمت ہے۔۔آخری جملہ قابل غور ہے او ر وہی میری مراد ہے۔۔ شروع شروع میں علماء اسلام کی رائے یہ تھی کہ چونکہ سگریٹ کے اندر کوکین استعمال نہیں کی جاتی یہ محض دھواں تو یہ منع نہیں ہے لیکن جدید سگریٹ میں کوکین شامل ہوتی ہے اور اس کے نقصانات اول الذکر سے زیادہ ہیں اور اس کی وجہ سے نشہ ہو جاتا...
  12. سید لبید غزنوی

    مردوں کی بیٹھک

    میں معذرت کرتا ہوں آپ سے محترم بھائی آپ کی دل آزاری ہرگز مقصود نہ تھی
  13. سید لبید غزنوی

    مردوں کی بیٹھک

    لبرل۔۔۔۔۔۔کوئی کچھ بھی کرے آپ کو کوئی پرواہ نہیں۔۔۔۔۔نقطہ نگاہ کچھ غلط نہیں؟؟؟ اور آپ نشے کے خلاف ہیں تو اتنی جدو جہد کیوں ان کا نقطہ نظر پیش کرنے میں۔۔؟؟
  14. سید لبید غزنوی

    مردوں کی بیٹھک

    مجدد الف ثانی اللہ کے نبی ہیں یا محمد ﷺ ؟؟ بات قابل عمل کس کی ہو گی ؟؟ اور دیکھیں ہمیں مذہبی تعصب میں نہیں پڑنا چاہیے میں نبی ﷺ کا فرمان بتا دیا اس کے بعد بحث مباحثہ کے ضرورت ہی نہیں رہتی۔۔ آپ ما شاء اللہ پڑھے لکھے حضرات ہیں جیو نیوز والے کہہ دیں کے کل موسم خوشگوار رہے گا تو آپ مان لیتے ہیں او...
  15. سید لبید غزنوی

    مردوں کی بیٹھک

    آپ حقہ کو جائز قرار دیتے ہیں ؟؟؟؟
  16. سید لبید غزنوی

    تصویر کے رخ۔۔۔

    نثر ی نظم تصویر کا پہلا رخ دیکھتے ہیں۔۔۔ تو اور میں ساتھ ہیں میں خوش و خرم تو شادو فرحاں ہے توہی ہمدم ،غم گسار و راز داں ہے محبت ،پیار ہر اک احساس تجھی سے ہے الغرض جینے سے لے کر مرنے تک مرا سب کچھ تم سے لےکر تم تک تصویر کا دوسرا رخ دیکھتے ہیں ۔۔۔ تو مجھ سے جدا ،میں تجھ سے جدا غم مجھے بھی ہے...
  17. سید لبید غزنوی

    اک ایسا شخص جسے آپ اپنا سب کچھ سونپ دیں اور وہ ہی آپ سے نفرت کرنے لگے بن کسی وجہ کے تو کیسا...

    اک ایسا شخص جسے آپ اپنا سب کچھ سونپ دیں اور وہ ہی آپ سے نفرت کرنے لگے بن کسی وجہ کے تو کیسا محسوس کر یں گے آپ ؟؟؟
  18. سید لبید غزنوی

    مردوں کی بیٹھک

    علماء کے حفہ استعمال سے یہ ثابت نہیں ہوگا کہ یہ جائز ہے بلکہ حرف آخر نبیﷺ کی بات ہو گی اور انہوں نے ہر نشہ آور چیزسے منع کیا ہے
  19. سید لبید غزنوی

    مردوں کی بیٹھک

    فتویٰ نہیں دیا حضرت عبارت پیش کی ہے۔۔۔۔اسلام کیا کہتا ہے وہ بیاں کیا ہے۔۔
  20. سید لبید غزنوی

    ایک دلچسپ موازنہ !!!

    اسلام ہی خیر کا دین ہے۔۔۔اور نام بلند اللہ کا
Top