تو صاحب کمال، تیری ہر تحریر میں ہے جمال۔۔۔۔۔تو منفرد ہے سب سے، تو اسم با مسمیٰ ،تو گوھر نایاب
تیری زندگی دراز ہو، ملے نہ تجھے حزن و ملال۔۔۔۔لے دعا تو رہے سلامت،لایا ہے مراسلوں کا سیلاب
کبھی گم نہ ہونا اس محفل سے اے صاحب کمال۔۔۔بڑی محبت ،بڑی الفت سے کہہ رہے ہیں تمام احباب
تمام محفلین ان اشعار...
تو صاحب کمال، تیری ہر تحریر میں ہے جمال۔۔۔۔۔تو منفرد ہے سب سے، تو اسم با مسمیٰ ،تو گوھر نایاب
تیری زندگی دراز ہو، ملے نہ تجھے حزن و ملال۔۔۔۔لے دعا تو رہے سلامت،لایا ہے مراسلوں کا سیلاب
کبھی گم نہ ہونا اس محفل سے اے صاحب کمال۔۔۔بڑی محبت ،بڑی الفت سے کہہ رہے ہیں تمام احباب
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالٰی لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور ان کے لیے جنت کا بستر بچھا دے جنت کی طرف سے کھڑکیاں دے اور ان کی ساری خطائیں معاف کر دے آمین۔۔
اوہ اللہ جی کتنا بولتی ہے یہ عورت۔۔۔بحرحال تاخیر کے لیے معذرت کرتے ہوئے بہت بہت مبارک ہو آپ کو اور دعا کرتے ہیں آپکی زبان سے جو بھی نکلے وہ با مقصد ہو بے فائدہ اور بے مقصد باتوں سے اللہ آپکو بچائے رکھے آمین۔۔
انا للہ و انا الیہ راجعون
نامور ادبی ہستیاں اللہ بہت تیزی سے اس دار فانی کو چھوڑ کر جا رہی ہیں اور ہمیں یہ پیغام دے رہی ہیں اس دنیا میں سب کو فنا ہے اک اللہ کی ذات ہمیشہ رہنے والی ہے
اے پری صورت پاک سیرت نیک طینت۔۔۔تین ہزاروی منصب مراسلت مبارک سلامت تا ابد
دعا ہے لمحہ لمحہ تجھے ملے عزیمت ،ملے عزیمت۔۔۔۔ملیں خوشیاں اس قدر کہ لا تحصی ولا تعد
(لا تحصی ولا تعد۔۔۔عربی میں بے حساب اور بے شمار کو کہتے ہیں مرا کہنے کا مطلب یہ ہے کہ آپکو اتنی اللہ خوشیاں دے کہ نہ ان کا احاطہ ممکن ہو...
دل محبت نبی ﷺ میں چور آنکھيں محبت نبی ﷺ کے نشے سے مخمور ہوں تو مدح بھی کمال ہوتی ہے اپنی حالت کا بیاں بھی کمال ہوتا ہے اور لکھی ہوئی ہر تحریر میں جمال ہوتا ہے پڑھنے والی ہر آنکھ نم اور ہر ہر لفظ بلا شک و شبہ دل پر اثر انداز ہوتا ہے۔۔۔
سینے میں شور کی وجہ سے اک روح فرسا حقیقت آپ کے گوش گزار کرنے چلا ہوں۔اک ہی کیفیت نامہ بار بار پوسٹ ہو رہا ہے درد دل سمجھنے والوں کے لیے ایک دفعہ کہنا ہی کافی ہے
سمجھ نہیں آرہا ہم کیوں محروم ہیں ان فوائد سے؟؟؟ہم بھی عموماَ رات 2 بجے سوتے ہیں مگر شاید کے ہم 5:45 پے اٹھ جاتے ہیں اس لیے۔۔۔خیر مجھے تو یہ بات شوشہ اورھوا ای لگ ری ہے۔