نتائج تلاش

  1. سید لبید غزنوی

    میرا خیال ہے جو معروف شاعر ذوق محترمہ نے ان کا حوالہ دیا ہے میں لنک دے رہا ہوں وہاں ذوق صاحب کا...

    میرا خیال ہے جو معروف شاعر ذوق محترمہ نے ان کا حوالہ دیا ہے میں لنک دے رہا ہوں وہاں ذوق صاحب کا تعارف بھی ہے انکی اک غزل کے ساتھ...
  2. سید لبید غزنوی

    اظہار کروں تو کروں کیسے۔۔

    میں نے آپکی آراء کے پیش نظر تھوڑی تصحیح کر دی ہے
  3. سید لبید غزنوی

    اظہار کروں تو کروں کیسے۔۔

    امید میں سارے شکوےدور کرپاؤں گا اور خودپہ لگے داغوں کو دھو ڈالوں گا۔۔ آپ کی بات سے میں سو فیصد متفق ہوں وارث صاحب جزاک اللہ
  4. سید لبید غزنوی

    اظہار کروں تو کروں کیسے۔۔

    جزاک اللہ میں کوشش کرتا ہوں اور لکھتا رہوں گا ان شاء اللہ آپ حضرات کی محبتوں سے مزید بہتری آئے گی۔
  5. سید لبید غزنوی

    اظہار کروں تو کروں کیسے۔۔

    واہ جی کیا بات ہے ویسے میں دل کے عارضےمیں مبتلا ہو گیا ہوں اک صدمےکی وجہ سے اور سمجھ نہیں آ رہا تھا کہ کیا کروں رہنمائی کے لیے بہت بہت شکریہ
  6. سید لبید غزنوی

    اظہار کروں تو کروں کیسے۔۔

    پین ریلیف میں سمجھا نہیں کچھ
  7. سید لبید غزنوی

    آپ سے یہود ونصاریٰ ہرگز راضی نہیں ہوں گے جب تک کہ آپ ان کے مذہب کے تابع نہ بن جائیں، آپ کہہ...

    آپ سے یہود ونصاریٰ ہرگز راضی نہیں ہوں گے جب تک کہ آپ ان کے مذہب کے تابع نہ بن جائیں، آپ کہہ دیجیئے کہ اللہ کی ہدایت ہی ہدایت ہے اور اگر آپ نے باوجود اپنے پاس علم آجانے کے، پھر ان کی خواہشوں کی پیروی کی تو اللہ کے پاس آپ کا نہ تو کوئی ولی ہوگا اورنہ مددگار (۱۲۰) یہ ترجمہ ذکر سوفٹ وئیر سے لیا گیا ہے۔
  8. سید لبید غزنوی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    آج کل میں محی الدین نواب کا ناول (دیوتا) پڑھ رہا ہوں
  9. سید لبید غزنوی

    اظہار کروں تو کروں کیسے۔۔

    جی اور شاید اغلاط سے پاک نہیں ہے۔۔اصلاح کی طلب گار ہے ۔ ویسے یہ بحور سے آزاد نثری نظم ہے۔۔
  10. سید لبید غزنوی

    اظہار کروں تو کروں کیسے۔۔

    ۔اے بے خبر !آ تجھ کو بتاؤں اپنے دُکھڑے سناؤں کچھ خود روؤں کچھ تجھے رلاؤں تو چھوڑ گیا منہ موڑ گیا ،سب رشتے ناتے توڑ گیا،صدمے سے حال یہ ہو گیا اک غم ،درد، اک تڑپ، آہ اک آس،حسرت ،ارمان مسلسل ہے تیرا ستم ،میری برداشت ،تیرا جبر، میرا صبر مسلسل ہے اس سب کے باوجود بھی تو کیسا ہے ،تو کہاں ہے اے...
  11. سید لبید غزنوی

    نویرہ سحر مجھے وہ لاکھ تڑپائے مگر اس شخص کی خاطر میرے دل کے اندھیروں میں دعائیں رقص کرتی ہیں۔۔

    نویرہ سحر مجھے وہ لاکھ تڑپائے مگر اس شخص کی خاطر میرے دل کے اندھیروں میں دعائیں رقص کرتی ہیں۔۔
  12. سید لبید غزنوی

    میری حالت دیکھ الفاظ چیخ رہے ہیں کیا تمہیں کچھ احساس نہیں؟؟؟

    میری حالت دیکھ الفاظ چیخ رہے ہیں کیا تمہیں کچھ احساس نہیں؟؟؟
  13. سید لبید غزنوی

    اور تو ظالم ہے ظلم کرتا بن جنازے کے انہیں دفنا دیتا ہے۔۔(احساس کے پیدا کرنے کو اظہار درو ضروری ہے)

    اور تو ظالم ہے ظلم کرتا بن جنازے کے انہیں دفنا دیتا ہے۔۔(احساس کے پیدا کرنے کو اظہار درو ضروری ہے)
  14. سید لبید غزنوی

    غم اک سا ہو تو کیا کریں ہم؟؟مرنا کوئی کمال نہیں ستموں کے باوجود خوش و خرم جینا کمال ہے۔۔۔

    غم اک سا ہو تو کیا کریں ہم؟؟مرنا کوئی کمال نہیں ستموں کے باوجود خوش و خرم جینا کمال ہے۔۔۔
  15. سید لبید غزنوی

    شکیب جلالی ::::: اب یہ وِیران دِن کیسے ہوگا بسر ::::: Shakeb Jalali

    سچ رات تو جیسے تیسے کٹ گئی دن کا کیا کریں بڑا جگرا چاہیے صدموں کو بھلانے کو۔۔۔بہت خوبصورت غزل ہے شکیب جلالی صاحب کی۔۔اور بھی غم ہیں اِک تیرے غم کے سوا۔۔دن ان میں گزار لیں گے۔۔۔روز رو ور کے تیرے لیے دعائیں کرنا معمول ہے مِرا۔۔آج بھی معمول کے مطابق تیرے ستم بھلا کر تجھے دعا دیں گے۔۔
  16. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ سورت؟

    کلاموںمیں سے جب کسی کے کلام کی بات آتی ہے تو میں بے اختیار کہتا ہوں کلام ربانی تمام کلاموں سے افضل بھي ہے اعلیٰ بھی، ارفع بھی ،مقدس بھی ،مطھر بھی ، ہدایت بھی ، شفاء بھي ، دواء بھی ، سفارش بھي، شفاعت بھی۔۔مجھے قرآن کا اِک اِک حرف پیارا ہے اور جب سورتوں کی بات آتی ہے تو میں کہتا ہوں سورۃ رحمٰن...
  17. سید لبید غزنوی

    بہت خوب یہاں ہم سب آپ کے غم گسار ہیں اپنا ہر احساس لفظوں کے موتیوں میں پرو کر یہاں پوسٹ کی جی اے۔۔

    بہت خوب یہاں ہم سب آپ کے غم گسار ہیں اپنا ہر احساس لفظوں کے موتیوں میں پرو کر یہاں پوسٹ کی جی اے۔۔
  18. سید لبید غزنوی

    تھوڑا نہیں بھرپور وقت۔۔۔از:ثمینہ فیاض ۔۔۔ایکس پریس نیوز

    میں بہت شرمندہ ہوں اور مجھے اعتراف ہے کہ میں غلط کیا ہے میں آخری بار معافی کی درخواست کرتا ہوں خاص کر سلمان دانش صاحب اور وارث صاحب سے اگر آئندہ میں غلطی کروں تو کان سے پکڑمجھے اس محفل سے باہر کر دیا جائے۔۔
  19. سید لبید غزنوی

    مردوں کی بیٹھک

    حرمت کی علت نشہ ہے نہ کہ بیماری اور نشہ حرام ہے۔۔
  20. سید لبید غزنوی

    تھوڑا نہیں بھرپور وقت۔۔۔از:ثمینہ فیاض ۔۔۔ایکس پریس نیوز

    امید ہے میں آپ حضرات کے گلے شکوے دور کر سکوں گا۔۔۔بہت کوتاہیاں ہو گئی ہیں
Top